پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:44pm بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:06am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے دوڑ میں شامل نہیں، عاطف خان عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطے میں بھی نہیں، سابق صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:12am پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر دیے این اے 38 کرک سے نو منتخب ایم این اے شاہد خٹک کا حلف نامہ بھی سامنے آگیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 03:36pm پشاور: وووٹ ڈالنا گناہ قرار، حلقہ این اے 30 میں پابندی کے پمفلٹس تقسیم 'ووٹ عورت کو بھی حکمرانی کا حق دیتا ہے جو اسلام میں جائز نہیں۔'
پاکستان شائع 08 فروری 2024 01:09pm انتخابی خلاف ورزی: بڈھ بیر میں ووٹر ووٹ ڈالتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بناتا رہا پشاور میں گورنمنٹ مڈل اسکول بڈھ بیرمیں مو بائل فون کا آزادانہ استعال کیا جاتا رہا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:33pm خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:02am عام انتخابات کیلئے پشاور ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 03 فروری 2024 06:33pm پی ٹی آئی کارکنان کا تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف احتجاج کارکنوں نے تیمور سلیم جھگڑا کے پوسٹرز اور بینرز پھاڑ ڈالے۔
پاکستان شائع 03 فروری 2024 01:15pm پشاور پولیس نے الیکشن میں امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے انکار کردیا امیدواروں کو رجسٹرڈ کمپنیوں سے سیکیورٹی گارڈز لینے کی تجویز
کاروبار اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:49am پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے گیس پریشر میں اضافے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھولے گئے ہیں، سوئی ناردرن
پاکستان شائع 02 فروری 2024 10:52am پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف بینر آویزاں کردیے گئے نیب زدہ اور کرپٹ تیمور جھگڑا نامنظور کے نعرے بینرز پر درج
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:01pm پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا بہرہ مند تنگی نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کی تھی
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 09:10am پشاور: فلائنگ کوچ میں آگ بھڑک اٹھی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:39pm عمران خان اب جیل میں ہیں، اپنی حکومت خود ختم کی، سرپرائز کیسا لگا، بلاول بھٹو پرانے سیاست دان 90 کی دہائی میں واپس لے جانا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 03:45pm پشاور: رات گئے موبائل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 12 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا، کروڑوں کا سامان خاکستر ایک جگہ آگ بجھائی جاتی تو دوسری جگہ بیٹریوں کی وجہ سے دوبارہ آگ بھڑک اٹھتی، ریسکیو ترجمان
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 07:38pm پشاور: اسپتال میں آتشزدگی، مریض بالائی منزل پر منتقل آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل شروع کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 02:16pm فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، 3 گرفتار تینوں دہشتگردوں نے پکتیا افغانستان مرکز سے فدائی ٹریننگ حاصل کی تھی، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:05pm پاکستان، افغانستان اور بھارت میں زلزلہ، شدت 6.4 درجے ریکارڈ لوگ خوف وہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 05:38pm پشاور میں ماحولیاتی کارکن خاتون پلاسٹک کو فن پاروں میں بدلنے لگیں ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کا یہ منفرد اور مثبت حل نادیہ قریشی کے روزگار کا ذریعہ بھی بن چکا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 03:54pm منفرد ذائقے والی ’پشاوری چکن بریانی‘ گھر پر بنائیں اور داد پائیں پاکستانیوں کیلئے بریانی روح کی غذا سمجھی جاتی ہے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:12pm پی ٹی آئی کے وہ اہم رہنما جن کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی لسٹیں آویزاں کر دی گئی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 10:35am ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:06pm نیب نے اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی کو 10 جنوری کو طلب کرلیا نیب خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
شائع 27 دسمبر 2023 03:11pm امریکی سفارت خانے نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے پرکشش ملازمتوں کا اعلان کردیا منتخب پروفیشنلز کو اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں تعینات کیا جائے گا، تفصیلات سفارت خانے کی ویب سائٹ پر دستیاب
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 03:02pm کوہاٹ کے ریٹرنگ آفسر عرفان مروت کی تعیناتی کا اعلامیہ معطل ریٹرنگ آفیسر کی تقرری کے خلاف درخواست امتیاز قریشی اور سابق ایم پی اے داؤد شاہ نے دائر کی تھی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:45am خیبرپختونخوا بار کونسل کا ممبر وکیل کی گرفتار کیخلاف ہڑتال کا اعلان نگران حکومت انتخابات میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی ہے، خیبر پختونخوا بار کونسل
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:44am ’اگر چاہوں تو ہر صورت این اے 32 سے الیکشن لڑ سکتا ہوں لیکن میں ضد نہیں کرتا‘ شیرافضل مروت کا الیکشن کمیشن سے پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 12:55pm نگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض، کاغذات نامزدگی واپس لے لیے نگہیت اورکزئی 3 بار ایم پی اے رہ چکی ہیں
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:57pm پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان نور عالم خان 2024 کے عام انتخابات جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ سے لڑیں گے
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 02:30pm الیکشن میں خواجہ سرا کی نشست مختص کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر اسمبلی میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی ضروری ہے، درخواست میں موقف