صحافیوں کے پینٹاگون میں داخلے پر پابندی عائد امریکا کی صحافتی تنظیموں نے حکومتی فیصلے کو امریکی فوج کی کوریج محدود کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 12:31pm
امریکا اور پاکستان کے درمیان حقیقی دوستی فروغ پا رہی ہے: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے ایران جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں پاکستانی قیادت کے کردار کو سراہا شائع 30 مئ 2026 07:40pm
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ جنگی معاملات سے پیچھے ہٹ گئے، وجہ کیا ہے؟ امریکی وزیرِ دفاع کا کسی سیاسی جلسے میں شریک ہونا غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے شائع 19 مئ 2026 10:07am
امریکا اور اسرائیل نے ایران پر نئے حملوں کی تیاری کرلی: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ یہ تیاریاں رواں سال اپریل کے آغاز میں پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی اور اہم تیاریاں ہیں: رپورٹ شائع 18 مئ 2026 07:51am
چین ہمارا کاروباری ہی نہیں، اسٹریٹجک شراکت دار بھی ہے: ایران ایران حالیہ تنازع کے بعد اپنی سفارتی پوزیشن کو ازسرنو ترتیب دینے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی سفیر اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 09:54pm
امریکی وزیرِ جنگ کا ایران کے 'خودکش ڈولفنز' کے دعوؤں پر ردِعمل پیٹ ہیگسیتھ نے جواب دیا کہ وہ اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ کسی کے پاس ایسے ڈولفنز موجود ہیں یا نہیں۔ شائع 05 مئ 2026 11:41pm
جنگ بندی ختم نہیں ہوئی، آبنائے ہرمز سے ایران کا قبضہ ختم کریں گے: امریکی وزیرِ جنگ 'پروجیکٹ فریڈم' نامی بحری آپریشن کے ذریعے آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ ہر صورت ختم کیا جائے گا: پیٹ ہیگسیتھ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 11:22pm
امریکا کو سفارت کاری یا محاذ آرائی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایران ایران کی سفارتی پیشکش کے بعد فیصلہ اب امریکا کے ہاتھ میں ہے: نائب وزیرِ خارجہ ایران اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 12:36pm
ایران سے جنگ کے جواز پر سوال: امریکی وزیر جنگ کی کانگریس کمیٹی کے تیکھے سوالات پر آئیں بائیں شائیں ہمیں آپ کی دماغی حالت پر سوال اٹھانا چاہیے، شاید آپ ہی اس تمام ناکامی کے اصل ذمہ دار ہیں: سارہ جیکب شائع 30 اپريل 2026 08:34am
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر اخراجات، کانگریس میں حکومتی پالیسی پر سخت تنقید پیٹ ہیگستھ نے دفاعی بجٹ اور ایران جنگ سے متعلق امریکی حکمت عملی پر کڑے سوالات کا سامنا کیا۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:02pm
وزیر دفاع اور آرمی چیف ایران جنگ پر ٹرمپ کو درست معلومات فراہم نہیں کر رہے: جے ڈی وینس کو خدشہ کیا ٹرمپ انتظامیہ میں دراڑیں پڑنی شروع ہوگئی ہیں؟ شائع 29 اپريل 2026 10:33am
ایران کے پاس اب بھی مذاکرات کی میز پر آنے کا موقع ہے: امریکی وزیرِ جنگ امریکی ناکہ بندی کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکیں گے: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی نیوز بریفنگ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 06:03pm
ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو طاقت سے روکا جائے گا: سربراہ امریکی فوج آبنائے ہرمز سے کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں، امریکی افواج ایک اشارے پر حملے کے لیے تیار ہے: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف شائع 16 اپريل 2026 06:10pm
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو حملوں کے لیے تیار رہے: امریکی وزیرِ جنگ امریکی فوج کے سربراہ جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ ایران کے سمندری علاقوں میں فوجی قوانین کا نفاذ کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 06:10pm
’جیت گئے تھے تو سیزفائر کیوں کیا‘، سخت سوالات پر پیٹ ہیگسیتھ بھڑک گئے امریکی وزیرِ جنگ سخت سوال پوچھنے پر خاتون صحافی پر غصہ ہوئے، 'گھٹیا' قرار دے دیا شائع 08 اپريل 2026 07:35pm
’ایران امریکا کے لیے مزید خطرہ نہیں رہا‘: وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا فتح کا دعویٰ امریکا نے ایران کے خلاف صرف 10 فیصد طاقت کا استعمال کیا: پیٹ ہیگسیتھ کی بریفنگ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 06:12pm
پریس کانفرنس کے دوران عجیب آواز: امریکی وزیرِ دفاع مذاق کا نشانہ بن گئے دورانِ تقریر ایک ایسی آواز سنائی دی جو بظاہر ’ریح خارج‘ ہونے کی معلوم ہوتی ہے۔ شائع 07 اپريل 2026 09:12am
صدر ٹرمپ وزیرِ جنگ کو کسی بھی وقت عہدے سے فارغ کر سکتے ہیں: امریکی اخبار امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹ ہیگسیتھ عہدہ چھن جانے کے خوف سے امریکی فوج کے افسران کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ شائع 04 اپريل 2026 07:04pm
امریکی فوج میں رجیم چینج: کئی افسران فارغ، وزیرِ جنگ نے خواتین اور سیاہ فام افسران کی ترقیاں روک دیں پیٹ ہیگستھ نے درجن بھر سے زائد سیاہ فام اور خاتون افسران کی ترقیاں بھی روک دی ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 11:39am
امریکی وزیرِ جنگ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا جنرل رینڈی جارج اگست 2023 سے اس عہدے پر فائز تھے شائع 03 اپريل 2026 08:57am
ایران صرف ضمانت کی صورت میں جنگ کے مکمل خاتمے پر آمادہ ہوگا: عباس عراقچی ایران پر دوبارہ حملے نہ ہوں اور نقصان کا ازالہ بھی کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ کا الجزیرہ کو انٹرویو شائع 01 اپريل 2026 12:13am
صدر ٹرمپ ڈیل چاہتے ہیں، ایران سمجھ داری دکھائے اور معاہدہ کرلے: امریکی وزیرِ جنگ ایران اگر ڈیل نہیں چاہتا تو امریکا مزید سخت فیصلے کرے گا: پیٹ ہیگسِتھ کی نیوز بریفنگ شائع 31 مارچ 2026 06:00pm
پینٹاگون کی ایران جنگ سے قبل دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری کی خبروں کی تردید ترجمان نے واضح کیا کہ اس نوعیت کی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے شائع 31 مارچ 2026 02:07pm
ایران پر مزید بڑے حملے کریں گے، امریکا جنگ جیت رہا ہے: امریکی سیکرٹری دفاع ایران کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف ہے، جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پیٹ ہیگسیتھ شائع 19 مارچ 2026 05:51pm
’امریکا میں رہائش اور لاکھوں ڈالرز‘: ٹرمپ انتظامیہ کی ایرانی قیادت کی اطلاع دینے پر شہریوں کو لالچ 'امریکا میں رہائش اور لاکھوں ڈالرز': ٹرمپ انتظامیہ کی ایرانی قیادت کی اطلاع دینے پر شہریوں کو لالچ شائع 14 مارچ 2026 03:06pm
ایرانی رہنما بنکرز میں چھپ رہے ہیں، امریکی وزیر دفاع نے بڑا دعویٰ کردیا آبنائے ہرمز پر بارودی سرنگوں کو تباہ کرنا ہماری ترجیح ہے: پیٹ ہیگستھ شائع 13 مارچ 2026 07:24pm
مجتبیٰ خامنہ ای پر بھروسہ نہیں، ایران سے مذاکرات مخصوص شرائط پر ہوں گے: ٹرمپ پیٹ ہیگستھ نے روس کو بھی خبردار کیا کہ وہ اس تنازع میں مداخلت سے گریز کرے۔ شائع 10 مارچ 2026 07:25pm
ایران میں اسکول حملے کا الزام ٹرمپ نے اُلٹا ایرانی حکومت پر لگا دیا میناب اسکول پر امریکی حملے کے شواہد موجود ہیں، امریکی میڈیا شائع 08 مارچ 2026 08:46pm
’ایران کے تمام ڈرونز کو روکنا ممکن نہیں‘، امریکی حکام کی کانگریس کو بریفنگ میں اعتراف امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی ڈرونز امریکا کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے چیلنج بن چکے ہیں: سی این این شائع 05 مارچ 2026 10:59am
ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 1045 ہوگئی؛ مزید حملوں کی تیاریاں جاری ہیں: امریکی وزیر دفاع امریکا ہمیشہ جیتنے کے لیے لڑتا ہے: پیٹ ہگسیتھ شائع 04 مارچ 2026 06:31pm