وزیراعظم کی ملائیشیا کے تجارتی اور کاروباری وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات شائع 29 اپريل 2024 06:34pm
وزیراعظم اور بل گیٹس کی ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق بل گیٹس کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب، شہباز شریف کے کاموں کی تعریف شائع 29 اپريل 2024 10:42am
وزیراعظم اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے گیمبیا جائیں گے دو اور تین مئی کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بھی ہو گا شائع 28 اپريل 2024 07:03pm
کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں غیر مساوی رویہ دیکھا گیا، وزیر اعظم ہمارے ملک کے بہت سارے افراد مہنگا علاج معالجہ برداشت نہیں کرسکتے، شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 04:29pm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ملک میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 06:56pm
جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا ہے، آل تویجری سعودی شاہی مشیر کی وفد کے ساتھ ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات شائع 27 اپريل 2024 10:56pm
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع وزیر اعظم پاکستان 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 08:03pm
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم گندم خریداری کا ہدف بڑھا کر 1.8ملین میٹرک ٹن کردیا شائع 27 اپريل 2024 02:57pm
پی ڈی ایم ٹو کے تجربے سے شریف فیملی کی معیشت ٹھیک ہوگی، علی امین پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 27 اپريل 2024 10:44am
درجنوں افسروں کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے کی تیاریاں وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانےکا فیصلہ کرلیا شائع 26 اپريل 2024 09:41pm
وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا شائع 26 اپريل 2024 09:29pm
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنادی، وزیراعظم بجلی سستی کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:29pm
صنعتی ترقی کیلئے کم لاگت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف شائع 25 اپريل 2024 11:32pm
اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، وزیراعظم نوجوان کو جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کریں گے، شہباز شریف شائع 25 اپريل 2024 08:46pm
تاجروں کی وزیراعظم کو بھارت اور عمران خان سے ہاتھ ملانے کی تجویز آپ ہمارا ساتھ دیں، ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے، شہباز شریف کی تاجروں سے گفتگو شائع 24 اپريل 2024 11:02pm
وزیر اعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ملکر حل کرنے اور 150بسیں دینے کا اعلان دورہ کراچی کے دوران شہباز شریف کی مزار قائد پر بھی حاضری اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 03:20pm
معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات شائع 23 اپريل 2024 07:39pm
وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، ذرائع شائع 23 اپريل 2024 03:27pm
پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط شائع 22 اپريل 2024 09:23pm
’ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں‘، وزیرِ اعظم کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو وزیرِاعظم نے ایرانی صدرکوعلامہ تقی بہارکا "درود بر پاکستان" بھی پڑھ کرسنایا شائع 22 اپريل 2024 07:54pm
پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے دیے گئے حکومت نے نیب کی سفارش پر کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:19pm
اپوزیشن کے غیر سیاسی رویوں نے عوام اور ان کے حامیوں کو مایوس کیا، وزیر اعظم الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، شہباز شریف شائع 22 اپريل 2024 08:41am
علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، شہباز شریف شائع 21 اپريل 2024 02:16pm
وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاور پلانٹس امپورٹڈ کوئلے سے مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت موجودہ منصوبوں کو مزید وسعت دینے کے لیے حکومت پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 07:21pm
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈا منظور اے ٹی سی اسلام آباد کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت کے اختیارات مل گئے اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:16pm
ملکی معیشیت کی بحالی کا مشن، وزیراعظم کا ایک اور دورہ سعودی عرب متوقع وزیراعظم ریاض میں سرمایہ کاری کونسل میں شرکت کریں گے شائع 16 اپريل 2024 04:18pm
صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام پاکستان اقلیتوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، آصف علی زرداری شائع 14 اپريل 2024 02:53pm
نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘ شہباز شریف کی نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت، رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 11:59am
وزیراعظم شہباز شریف کی محمد اورنگزیب سے ملاقات ملاقات میں دورہ امریکا سے اہم امور پر تبادلہ خیال گیا گیا شائع 12 اپريل 2024 07:57pm