مریم اورنگزیب اطلاعات و نشریات کی وزیر ہوں گی، خواجہ آصف دفاع، رانا ثنا اللہ داخلہ، احسن اقبال منصوبہ بندی و ترقیات اور اعظم نذیر تارڈ قانون و انصاف کے وزیر ہوں گے۔
چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے پہلے وفاقی کابینہ سے حلف لیا، تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور اتحادی جماعتوں کے قائدین نے بھی شرکت کی۔
Metro bus section from Peshawar Morr to New Islamabad International Airport inaugurated; Shehbaz urges Chinese President Xi Jinping to revive the Karachi Circular Railway project
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم آفس پہنچے اور باضابطہ ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کردی, وہ مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفترپہنچ گئے ، جس پر وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔