ٹرمپ کا یمنی حوثیوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم، فضائی حملے میں 15 ہلاک حوثیوں نے حملے بند نہ کیے تو حالات سنگین ہوں گے، ٹرمپ شائع 16 مارچ 2025 08:17am
رپورٹر کا مائیک چہرے سے ٹکرانے پر ٹرمپ کا غصے سے ’گھورنا‘ سوشل میڈیا پر وائرل ٹرمپ اپنے ردعمل سے دوبارہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئے شائع 15 مارچ 2025 12:53pm
امریکا کی ایرانی شخصیات، تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں، ایران کا ردعمل سامنے آگیا امریکی مذاکرات کا دعویٰ محض دھوکا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ شائع 15 مارچ 2025 08:53am
فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کے بیان پر ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن حماس کا امریکی موقف کا خیر مقدم شائع 13 مارچ 2025 11:00am
ٹرمپ کے وزن میں 30 پاؤنڈ کی حیرت انگیز کمی!!! راز کیا ہے؟ ترمپ کی فاسٹ فوڈ سے محبت اور وزن میں کمی کا یہ امتزاج ہر کسی کو حیران کر رہا ہے! شائع 13 مارچ 2025 09:55am
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان کردیا ایلون مسک امریکی قوم کیلئے بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں، ٹرمپ شائع 12 مارچ 2025 09:17am
یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی، سفارتی تعلقات میں بہتری کی امید امریکی اور یوکرینی حکام روس کے ساتھ امن مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے اس ہفتے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے شائع 11 مارچ 2025 09:25am
ٹرمپ کے بیان سے امریکہ سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تباہی، خام تیل اور سونا بھی اپنی قدر کھو بیٹھا کرپٹو کرنسی مارکیٹ بھی زوال کا شکار ہوگئی، ایلون مسک کو بڑے نقصان کا سامنا شائع 11 مارچ 2025 09:13am
مارک کارنے کینیڈا کے نئے وزیراعظم منتخب، پہلی ہی تقریر میں ٹرمپ کو بڑا پیغام دیدیا وہ کینیڈا کے موجودہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لبرل پارٹی کی قیادت بھی سنبھالیں گے، رپورٹ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 09:38am
امریکا ایران کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا، نیوکلیئر ہتھیار استعمال ہوئے تو شاید دنیا ختم ہوجائے، ٹرمپ اگر ملٹری کا استعمال کرتے ہیں تو یہ بڑا بھیانک ثابت ہوگا، ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 08:51am
مذاکرات کے نام پر دھمکیاں قبول نہیں، ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی یہ لوگ اپنی خواہشات مسلط کرنا چاہتے ہیں، ایران انکی امیدیں پوری نہیں ہونے دے گا، خامنہ ای شائع 09 مارچ 2025 08:53am
ٹرمپ انتظامیہ کے حماس سے خفیہ مذاکرات پر اسرائیل میں شدید تشویش امریکہ کی جانب سے عندیہ دیا گیا کہ اگر یہ معاہدہ طے پاتا ہے تو ٹرمپ اسرائیل پر مزید دباؤ ڈال سکتے ہیں شائع 08 مارچ 2025 11:27am
ٹرمپ کے ٹیرف پر کینیڈا کا تگڑا جواب، امریکہ کو اندھیرے میں ڈُبانے کا فیصلہ ٹرمپ اور ٹروڈو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کوئی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 06 مارچ 2025 07:43am
ٹرمپ کی حماس کو تمام اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کیلئے آخری وارننگ امریکا اسرائیل کی مدد سے حماس کو مکمل تباہ کر دے گا، صدر ٹرمپ شائع 06 مارچ 2025 07:32am
ٹرمپ کے بیان سے ثابت ہوا جادو ٹونا نہیں چلا، گورنر سندھ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق گفتگو دشمن ممالک کے منہ پر طمانچہ ہے، کامران ٹیسوری شائع 06 مارچ 2025 07:15am
ٹرمپ کا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان مزید معاہدوں کا عندیہ قوی اشارے ملے ہیں کہ روس امن کے لیے تیار ہے، صدر ٹرمپ شائع 05 مارچ 2025 12:49pm
’لابنگ پر خرچ پیسہ ضائع‘: ٹرمپ کے پاکستان کو شکریے پر پی ٹی آئی مشکل میں سوشل میڈیا نے توپوں کا رخ عمران خان کی جماعت کی طرف موڑ دیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 01:40pm
امریکی صدر کی جانب سے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف، وزیراعظم کا خیرمقدم پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شائع 05 مارچ 2025 11:37am
ٹرمپ کے ہاتھوں پر نیل نے تشویش پھیلا دی ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت پر سوالات، حقیقت یا قیاس آرائیاں؟ شائع 05 مارچ 2025 09:03am
صدر ٹرمپ کا حیران کن اعلان، 13 سالہ بچے کو سیکرٹ سروس ایجنٹ بنا دیا صدر کے اعلان پر پورے ایوان میں تالیاں گونج اٹھیں، قانون ساز اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر ڈی جے کے حق میں نعرے لگانے لگے شائع 05 مارچ 2025 08:56am
’مسک چور ہے‘، ٹرمپ کے کانگریس خطاب کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج ڈیموکریٹس نے ”جھوٹ“ لکھے ہوئے پلے کارڈز اٹھا کر ٹرمپ کی باتوں کو چیلنج کیا شائع 05 مارچ 2025 08:49am
ٹرمپ کا پلان اُلٹا پڑ گیا، بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں ماہرین نے وسیع تر کرپٹو ذخیرے کے فیصلے کو ایک غلطی قرار دیا شائع 04 مارچ 2025 09:08am
ٹرمپ کے اعلان نے امریکی اسٹاک مارکیٹ کریش کروادی ٹرمپ عالمی معیشت کو کساد بازاری کی طرف دھکیل رہے ہیں، معاشی ماہرین شائع 04 مارچ 2025 08:54am
زیلنسکی پر روس سے مذاکرات کیلئے دباؤ، ٹرمپ نے یوکرین کی تمام فوجی امداد روک دی زیلینسکی امریکا اور یورپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار شائع 04 مارچ 2025 08:04am
ٹرمپ کا افغانستان میں فوج واپس بھیجنے کا عندیہ ہمیں بگرام کے فضائی اڈے کو اپنے قبضے میں رکھنا تھا، امریکی صدر شائع 01 مارچ 2025 05:01pm
’جو بند کمروں میں ہوتا رہا وہ سرعام ہوگیا‘، ٹرمپ کی جانب سے زیلنسکی کی بےعزتی پر امریکی اخبار کا تبصرہ یوکرینی صدر دیگر عالمی رہنماؤں کے برعکس خاموشی سے بےعزتی سہنے کے بجائے ٹرمپ کے سامنے کھڑے ہوگئے شائع 01 مارچ 2025 01:15pm
امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے ذلت آمیز سلوک، پرانے اتحاد ٹوٹنے اور نئے اتحادوں کی تشکیل کا وقت آگیا؟ بادشاہ سلامت کا اقبال بلند ہو۔۔۔ شائع 01 مارچ 2025 08:51am
زلینسکی کی ٹرمپ سے تلخ کلامی، یوکرینی صدر نے معافی سے انکار کردیا روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 10:49am
ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو کھری کھری سنا دیں آپ تیسری عالمی جنگ کا جوا کھیل رہے ہیں، امریکی صدر شائع 28 فروری 2025 11:26pm
امریکاکا افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان امریکاافغانستان کو اربوں ڈالر دے رہا ہے اور یہ امر میرے لئے باعث فخر ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 04:28pm