’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے‘ صدر، وزیراعظم کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
شہباز شریف نے واقعہ میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کر کے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت بھی کر دی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.