خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، صوبے کی اہم شاہراہیں کھل گئیں ڈیرہ اسماعیل خان اسلام آباد موٹر وے ایم 14 سی پیک یارک ٹول پلازہ کو بھی کلئیر کردیا گیا شائع 18 فروری 2026 10:59am