کوئٹہ: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت 12 زخمی شام ہوتے ہی پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا اور کارکن منشتر ہوگئے شائع 08 نومبر 2024 08:13pm