پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:49pm پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سردار ذوالفقار علی خان کا آئندہ انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 05:58pm 190 ملین پاؤنڈ، القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کو 11 سوالوں کے جوابات جمع کرانے کی ہدایت نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کی بشریٰ بی بی سے تفتیش، 11 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ فراہم کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:13pm توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ، نیب نے اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی جیل سپریٹنڈنٹ کو وارنٹ تعمیل کیلئے اقدامات کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 04:32pm کک بیکس وصولی کیس: پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ اشتہاری قرار مونس الہیٰ کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 06:01pm نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پی ٹی آئی کا یو ٹرن گورنر حاجی غلام علی نے نئی کابینہ سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:33am عمران خان، فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردیں
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 08:13pm پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کی حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ معاشی کارکردگی کا جائزہ بھی پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:19am فرح گوگی غیرمعروف ملک وانوآتو کے خُفیہ پاسپورٹ پر سفرکرتی رہیں لوٹی ہوئی دولت چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے خفیہ پاسپورٹ بنوایا گیا، ہوشربا انکشافات
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 10:16am الیکشن کمیشن قبل ازانتخابات دھاندلی کامنصوبہ بنا رہا ہے، تحریک انصاف کا دعویٰ افسران کودھاندلی پر خصوصی طور پر نوازا جائے گا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 07:24pm لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے میں نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کا کردار ہے، تحریک انصاف پی ٹی آئی تمام تر مشکلات کے باوجود پُرامن جدوجہد جاری رکھے گی، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:43pm اسد عمر کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں، اسد عمر
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 11:16pm میاں اسلم اقبال کے بھائی نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اسلم اقبال کی جگہ پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، امجد اقبال
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:12pm عام انتخابات میں کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا، چیئرمین پیپلزپارٹی ن لیگ اور ایم کیوایم کا اتحاد پیپلز پارٹی کو فائدہ پہنچائے گا، بلاول بھٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:20pm فواد چوہدری قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب طلب فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں ڈکیتی اور دھمکیاں دینے کا نیا مقدمہ بھی درج
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 03:27pm اسد قیصر کی درخواست پر اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری سابق اسپیکر کو اسد قیصر کو بنی گالہ سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 05:39pm پی ٹی آئی کا لیڈر کسی سے مخلص نہیں تھا، جو کہتا تھا سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے، علیم خان کیا تحریک انصاف کے دور میں نیا پاکستان فرح گوگی بنارہی تھیں، رہنما آئی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:04pm تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان گرفتار، پی ٹی آئی کا دعویٰ علی نواز کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 02:41pm پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:54pm پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 04:21pm تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی رابطوں کے لئے کمیٹی قائم کردی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 04:09pm پیپلزپارٹی کا ن لیگ مخالف اتحاد بنانے کا فیصلہ آصف زرداری پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے ہاتھ ملانے کے لئے تیارہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 01:11pm بلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہیں، الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا کوئی مائنس نہیں ہوگا جو چیرمین پی ٹی آئی ہیں وہی رہیں گے، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 03:22pm میری تجویز نہ ماننے سے پاکستان کو پانچ دس ارب ڈالر کا نقصان ہوا، آصف زرداری ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم ان کو ویلکم کہتے ہیں، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 02:54pm دھوکا دہی کیس میں فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:13am نواز شریف کا آصف زرداری سے رابطہ، پی ٹی آئی کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ناجائز اعتراض نہ کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:15am اشتعال انگیز ٹویٹ کیس: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب خدیجہ شاہ پر نو مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:04am چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر عمران خان نے 3 اور شاہ محمود نے ایک درخواست ضمانت دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 05:12pm فواد چوہدری 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے فواد چوہدری نے شہری سے نوکری دینے کیلئے 50 لاکھ روپے لیے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 06:23pm نوازشریف کا ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ تحریک انصاف کے وفد کو بھی مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع ن لیگ
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:28am مانسہرہ میں پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم