شائع 21 ستمبر 2023 09:33pm نوازشریف نے شہبازشریف کا بیانیہ اپنالیا تو واپس آسکتے ہیں، ندیم افضل چن شہباز 24 گھنٹے میں لندن چلے گئے کیونکہ ان کا انقلاب یہیں تک ہے، سیف اللہ ابڑو
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 08:22pm الیکشن کمیشن کے انتخابات کے اعلان پر تحریک انصاف حیران آئین 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند بناتا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 06:32pm پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرانے کی درخواست پر دلائل طلب لاہور ہائیکورٹ نے کارروائی 4 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:13pm نیب نے عمران خان کیخلاف ٹیلی تھون فنڈز کے غلط استعمال کا کیس بھی تیار کرلیا ٹیلی تھون کیس میں عمران خان کا کردار واضح نہیں، ان کے ملوث ہونے کی تحیقیقات جاری ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:52pm ’آئندہ منتخب حکومت نجکاری کے ماورائے قانون فیصلوں کو قبول نہیں کرے گی‘ آئین نگراں حکومت کو طویل المدتی فیصلوں کا اختیار نہیں دیتا، ترجمان پی ٹی آئی
شائع 20 ستمبر 2023 06:18pm سانحہ نو مئی : چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر کیخلاف مقدمات میں بغاوت کی دفعات شامل نو مئی مقدمات میں 120 بی کی دفعات لگائی گئی ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:08pm تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا گیا خالد گجر نو مئی کے واقعات کے بعد روپوش تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 06:28pm صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، اڈیالہ جیل منتقل اینٹی کرپشن میں پرویز الہی کیخلاف مقدمات کی تعداد 6 ہوگئی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:41am عدالت کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم عثمان ڈار پولیس کی حراست میں نہیں ہیں، سرکاری وکیل کا مؤقف
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:18am توڑپھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاراور شیخ رشید اغوا ہیں، پیش کیا جائے، وکیل
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 05:58pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرلی ضروری نہیں کہ لاہور ہائیکورٹ کی طرح آپ کے وارنٹ ہی نکالیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 06:40pm چوہدری پرویز الہی کی کسٹڈی پر عدالت میں تنازعہ کھڑا ہو گیا پرویزالہیٰ کی گرفتاری سے متعلق نیب اپیل ناقابل سماعت قرار، جسمانی ریمانڈ مسترد
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 09:32am میں جناح ہاؤس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا،علیمہ خان عدالت انصاف کےلیےآئےہیں،ہمیں انصاف دیاجائے، بہن چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:12pm اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا مقدمے میں محمد خان بھٹی اور سابق سیکرٹری سروسز بھی نامزد
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 05:45pm پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ دینے کے احکامات کیخلاف دائر درخواست مسترد سیشن کورٹ نے پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 10:57am سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت جلدی رکھنے کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 10:29am واپڈا والے علاقے میں آئے تو واپس نہیں جا سکیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو میں دھمکی اگر کوئی آپریشن ہوا تو سب سے پہلے میں گرفتاری دوں گا، سابق ایم پی اے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:51pm بیرسٹرعلی سیف تحریک انصاف کے وکلا پینل میں شامل سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 04:47pm پی ٹی آئی نے الیکشن 90 روز میں کرانے کی درخواست پر اعتراضات کو چیلنج کردیا رجسٹرار آفس جوڈیشل نوعیت کے اعتراضات نہیں لگا سکتا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 06:01pm پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی نہیں بلکہ حق اور انصاف کی جیت ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 04:59pm پی ٹی آئی کی 90 روز میں انتخابات کی آئینی درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی درخواست پر کیے گئے اعتراض میں کیا کہا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 02:03pm سائفر کیس: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور اسد عمر کو 50 ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:41am عدالت کا عمر سرفراز چیمہ اور یاسمین راشد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمر سرفراز کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، وکلاء کا درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:47pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے خلاف کافی ناقابل تردید شواہد ہیں، تحریری فیصلہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 03:52pm الیکشن کمشنر جمہوریت پر شب خون مارنے کی کوششوں میں سہولتکار ہیں، پی ٹی آئی برطانوی ہائی کمشنر کےالیکشن کمیشن دورے کے مقاصد ناقابلِ فہم ہیں، تحریک انصاف
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 11:02am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ مبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:32am سائفر کیس میں عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 10:03pm وطن واپسی پر نواز شریف کی کیا حکمت عملی ہوگی ؟ نوازشریف پی ڈی ایم کے 16 ماہ کی کارکردگی کو بھی اون کریں، رہنما پی ٹی آئی سیف اللہ ابڑو
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 11:11am 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس: پی ٹی آئی دور کے 4 سابق وفاقی وزراء نیب میں طلب سابق وزراء میں فیصل واوڈا،علی زیدی ،خالد مقبول صدیقی اورفروغ نسیم شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:37pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی عدالت پروڈکشن کیلئے اٹک جیل سے جواب طلب ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی