بورےوالا میں آوارہ کتے نے دو سالہ بچی کو نوچ ڈالا کتے نے بچی کو اس کے چہرے،بازو سمیت جسم پر مختلف حصوں سے کاٹ لیا شائع 07 ستمبر 2024 11:27am
رحیم یار خان میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری پنجاب کے امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق شائع 02 ستمبر 2024 06:31pm
فیصل آباد: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق ہلاک ڈاکؤں کی شناخت شہباز اور راشد کے نام سے ہوئی ہے، روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے۔ شائع 31 اگست 2024 09:46am
سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا شائع 30 اگست 2024 09:05pm
لاہور : نایاب برفانی چیتے کی کھال برآمد، ’بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 56 لاکھ روپے ہے‘ گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر نایاب جانوروں کی کھالیں بیچنے کا دھندا کر رہا تھا، مریم اورنگزیب شائع 30 اگست 2024 06:08pm
پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری احتساب عدالت عدالت نے ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:00pm
پنجاب پولیس کا اسلحہ لیجانے کی صلاحیت کے حامل جدید ڈرون خریدنے کا فیصلہ جدید ڈورن دہشتگرد ی سےنمٹنے اورکچےکےڈاکوؤں کےلیےخریدے جا رہے ہیں، پولیس ذرائع شائع 21 اگست 2024 06:12pm
عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا شائع 21 اگست 2024 11:18am
بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزمان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا شائع 14 اگست 2024 03:29pm
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، ڈپٹی کمشنر لاہور بھی تبدیل کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کو ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کردیا گیا شائع 12 اگست 2024 10:36pm
پنجاب حکومت نے یوم آزادی کی تقریبات کی سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دی تقریبات سے قبل اسپیشل برانچ سے وینیو کی ٹیکنیکل سویپنگ کروائی جائے شائع 12 اگست 2024 07:10pm
پنجاب یونیورسٹی نیب ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی نیب نے بدعنوانیوں کے خلاف ریفرنس بند کرنےکی درخواست دائر کردی شائع 12 اگست 2024 01:52pm
اختیارات کا ناجائز استعمال، مریم نواز کی ہدایت پر سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی معطل وزیراعلی نےانکوائری رپورٹ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی کردی شائع 09 اگست 2024 06:57pm
پنجاب حکومت کی بیوروکریسی پر نوازشات، بیوروکریٹس کو کتنے مرلہ کے پلاٹ ملیں گے؟ محکمہ پی اینڈ ڈی نے ایپلیکشن فارم کے ساتھ مراسلہ جاری کردیا شائع 25 جولائ 2024 08:34pm
پنجاب حکومت نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی سمیت 57 ملزمان کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی شائع 24 جولائ 2024 05:09pm
سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرمکمل اورغیرمشروط ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا، عدالت شائع 24 جولائ 2024 12:55pm
صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی شائع 20 جولائ 2024 07:23pm
محرم الحرام: ملک بھر کے شعلہ بیان مقررین اور ذاکرین کا پنجاب میں داخلہ بند مقرر اور ذاکرین کا پنجاب میں 15 روز کے لیے داخلہ بند کیا گیا ہے، پنجاب حکومت شائع 13 جولائ 2024 06:26pm
پنجاب میں آٹے کی الگ الگ قیمتیں جاری، کہاں سستا اور کہاں مہنگا ملے گا؟ مقررہ قیمتوں کا اطلاق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد لاگو ہوگا شائع 06 جولائ 2024 07:50pm
پنجاب حکومت کی گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر کڑی نگرانی کی ہدایت ای پرمٹ کے بغیرگندم وآٹاترسیل کی اجازت نہیں ہوگی،محکمہ خوراک پنجاب شائع 04 جولائ 2024 05:31pm
کنگال ملک کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد بڑے گھر دینے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری کی تردید وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وضاحت بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:35pm
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا شائع 10 جون 2024 12:14pm
پنجاب حکومت کا گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2024 11:25pm
ہتک عزت قانون پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، صحافیوں کا سیاسی سرگرمیوں کی کوریج نہ کرنے کا فیصلہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لائحہ عمل طے شائع 08 جون 2024 07:47pm
عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 29 مئ 2024 04:56pm
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 09 مئ 2024 04:56pm
عام آدمی کی آسانی کے لیے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام آٹے کے نرخ میں نمایاں کمی، بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین شائع 08 مئ 2024 12:06pm
اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی اقدام کا مقصد طالب علموں پر غیر ضروری ذہنی دباؤ کم کرنا ہے، وفاقی وزارت تعلیم شائع 15 اپريل 2024 07:19pm
پنجاب حکومت مری میں سیاحوں کے لئے کیا کیا اقدامات کرنے والی ہے؟ وزیراعلیٰ نے مری کی ترقی کے لیے جامع پلان طلب کر لیا۔ شائع 15 اپريل 2024 06:04pm
بجلی چوری کے سدباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی شائع 02 اپريل 2024 02:44pm