Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
منگل 11 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد ہیں، پنجاب پولیس کا دعویٰ

سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد ہیں، پنجاب پولیس کا دعویٰ

پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔
شائع 22 جنوری 2026 07:24pm
لاہور: خاندان کے 5 افراد کی مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکت پر تحقیقات شروع

لاہور: خاندان کے 5 افراد کی مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکت پر تحقیقات شروع

مارے جانے والے پانچ افراد میں تین سگے بھائی، بہنوئی اور رشتہ دار شامل تھے
شائع 13 جنوری 2026 07:05pm
رحیم یار خان: ایک کروڑ سر کی قیمت والے ڈاکو نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

رحیم یار خان: ایک کروڑ سر کی قیمت والے ڈاکو نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کچے میں بڑے آپریشن کا اعلان کردیا۔
شائع 07 جنوری 2026 04:55pm
لاہور: نیو ایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والے 65 افراد گرفتار

لاہور: نیو ایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والے 65 افراد گرفتار

ملزمان سے3 رائفل، 3 پمپ ایکشن اور23پستول اور گولیاں برامد
شائع 01 جنوری 2026 11:21am
لاہور: نیو ایئر نائٹ پر سخت سیکیورٹی پلان تیار، خلاف ورزی پر سزا کا اعلان

لاہور: نیو ایئر نائٹ پر سخت سیکیورٹی پلان تیار، خلاف ورزی پر سزا کا اعلان

نیو ایئر نائٹ کے دوران ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی پر مکمل پابندی عائد ہو گی، آئی جی پنجاب
شائع 28 دسمبر 2025 10:06am
2025 میں پنجاب پولیس کی کایا پلٹ، مجرموں کی شامت کیسے آئی؟

2025 میں پنجاب پولیس کی کایا پلٹ، مجرموں کی شامت کیسے آئی؟

لاہور میں نو ماہ میں 200 سے زائد جرائم پیشہ افراد مبینہ مقابلوں میں مارے گئے
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 12:23pm
مبینہ سی سی ڈی مبینہ مقابلوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت، لواحقین کا ساز باز کا الزام

مبینہ سی سی ڈی مبینہ مقابلوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت، لواحقین کا ساز باز کا الزام

متاثرہ خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کا کسی قسم کا مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔
شائع 27 دسمبر 2025 08:32am
لاہور 2025 میں بھی جرائم کے سائے میں گھِرا رہا

لاہور 2025 میں بھی جرائم کے سائے میں گھِرا رہا

رواں سال بھتہ خوری کے 22 مقدمات، خواتین سے اجتماعی زیادتی کے 40، زیادتی کے 591، اغوا برائے تاوان کے 13، قتل کے 280 اور اقدام قتل کے پانچ 577 مقدمات درج ہوئے۔
شائع 23 دسمبر 2025 09:21am
فیصل آباد: مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر ریڑھی بان قتل

فیصل آباد: مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر ریڑھی بان قتل

بغیر پیسے دیے مونگ پھلی اٹھانے سے روکنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی
شائع 20 دسمبر 2025 10:07am
اُدھار دینے سے انکار کیوں کیا؟ جھنگ میں سی سی ڈی اہلکار کا دکان دار پر تشدد

اُدھار دینے سے انکار کیوں کیا؟ جھنگ میں سی سی ڈی اہلکار کا دکان دار پر تشدد

قاضی حیدر نے دکان دار کو دھمکیاں دیں، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی
شائع 19 دسمبر 2025 10:48am
ساہیوال: بااثر افراد نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی ہی عدالت لگالی، نوجوان پر تشدد

ساہیوال: بااثر افراد نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی ہی عدالت لگالی، نوجوان پر تشدد

واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
شائع 03 اگست 2025 06:52pm
راجں پور: غیرت کے نام پر شادی شدہ جوڑے کو قتل کر دیا گیا

راجں پور: غیرت کے نام پر شادی شدہ جوڑے کو قتل کر دیا گیا

ثقلین اور ایشا نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،پولیس
شائع 03 اگست 2025 05:51pm
پولیس کی کمال ”ہوشیاری“ 3 سال سے سعودی عرب میں مقیم شخص پر جھوٹا مقدمہ درج کرلیا

پولیس کی کمال ”ہوشیاری“ 3 سال سے سعودی عرب میں مقیم شخص پر جھوٹا مقدمہ درج کرلیا

مجرہ پارٹی سے "فرار" الزام، متاثرہ شخص کی وڈیو وائرل، ڈی پی او کا نوٹس
شائع 03 اگست 2025 05:31pm
پاک فوج اور پنجاب پولیس کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں: ہیلی کاپٹرز، لائف جیکٹس، خوراک اور طبی امداد فراہم

پاک فوج اور پنجاب پولیس کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں: ہیلی کاپٹرز، لائف جیکٹس، خوراک اور طبی امداد فراہم

مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے تحت پاک فوج کے دستے مسلسل صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 01:41pm
راجن پور: کچے کے 7 ڈاکوئوں نے پنجاب پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا

راجن پور: کچے کے 7 ڈاکوئوں نے پنجاب پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا

گھوٹکی میں پولیس کا آپریشن، مچھلی فارم سے اغوا کیا جانے والا شخص بازیاب کرا لیا
شائع 13 جولائ 2025 12:35am
محرم الحرام: سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کرنے پر 24 گھنٹوں میں 18 گرفتار، 19 مقدمات درج

محرم الحرام: سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کرنے پر 24 گھنٹوں میں 18 گرفتار، 19 مقدمات درج

گزشتہ 7 روز میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کی تشہیر کرنے پر مجموعی طور پر 130 مقدمات درج، 148 افراد گرفتار
شائع 06 جولائ 2025 02:02pm
لاہور پولیس نے 6 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب کرالیا، 3 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے 6 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب کرالیا، 3 ملزمان گرفتار

نامعلوم خاتون نے شادیوال پنڈ سے کمسن بچے کو اغواء کیا، پولیس
شائع 05 جولائ 2025 10:46pm
حافظ آباد میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک

حافظ آباد میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک

ملزمان پولیس سے بچنے کیلئے موٹر سائیکلوں پر فرار ہوئے اور لوڈر رکشہ اور پک اپ سے ٹکرا گئے، پولیس
شائع 05 جولائ 2025 07:12pm
صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 13 مغوی بازیاب

صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 13 مغوی بازیاب

اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کا تعاقب جاری ہے، پولیس
شائع 03 جولائ 2025 11:16pm
لاہور میں ”جعلی خریدار“ گروہ بے نقاب — سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور میں ”جعلی خریدار“ گروہ بے نقاب — سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا

گروہ کا سرغنہ علی شہباز ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس
شائع 01 جولائ 2025 05:06pm
وزیرآباد: معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے کلہاڑیوں کے وار سے چچا اور چچی کو قتل کر ڈالا

وزیرآباد: معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے کلہاڑیوں کے وار سے چچا اور چچی کو قتل کر ڈالا

ملزم کیف کا چال چلن درست نہیں تھا، اہل محلہ
شائع 25 جون 2025 07:05pm
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، بیوی نے شوہر اور بھتیجی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، بیوی نے شوہر اور بھتیجی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

پولیس نے ملزمہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا
اپ ڈیٹ 23 جون 2025 06:28pm
لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے

لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے

ملزمان جعلی یونیفارم پہنا کر لڑکی سے ایک ماہ تک سیکورٹی ڈیوٹی کرواتے رہے،مقدمہ
شائع 23 جون 2025 12:24pm
صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس کو ٹیکس کلیکشن کا بڑا ٹارگٹ دیدیا

صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس کو ٹیکس کلیکشن کا بڑا ٹارگٹ دیدیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پولیس کیلئے 30 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر
شائع 17 جون 2025 04:03pm
عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 3 کمسن بچے جاں بحق

عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 3 کمسن بچے جاں بحق

متاثرہ خاندانوں میں کہرام مچ گیا ہے اور اہلِ علاقہ میں بھی افسوس اور غم کی فضا طاری ہے
شائع 07 جون 2025 11:47am
ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملی تھی، ترجمان پولیس
شائع 01 جون 2025 10:39pm
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق

ٹیکسلا میں بدرموڑکے قریب جی ٹی روڈ پرتیز رفتار ڈمپر نے خاتون کوکچل دیا
اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:05am
صادق آباد: تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

صادق آباد: تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کوچ صادق آباد سے کوئتہ جا رہی تھی، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس
شائع 29 مئ 2025 04:50pm
رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 سالہ مغوی بچہ بازیاب

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 سالہ مغوی بچہ بازیاب

فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو بچہ چھوڑ کر فرار، والدین کا پولیس سے اظہار تشکر
شائع 29 مئ 2025 04:38pm
لاہور پولیس کے ”جادوئی مقابلے“: 22 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی ہلاک، اہلکاروں کو خراش بھی نہ آئی

لاہور پولیس کے ”جادوئی مقابلے“: 22 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی ہلاک، اہلکاروں کو خراش بھی نہ آئی

کیا لاہور کے تمام ملزمان اتنے بدقسمت تھے کہ ان کے ساتھی ہمیشہ انہیں ہی گولی مار بیٹھے؟ اور کیا پولیس اتنی خوش قسمت کہ ہر بار بچ گئی؟
شائع 28 مئ 2025 09:36am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 30
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.