نجی اسپتالوں میں مریضوں کی اموات کی وجوہات جاننے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ فیصلے کا اطلاق 50 سے زائد بستروں والے نجی اسپتالوں پر ہوگا شائع 28 جولائ 2025 06:12pm
محکمہ بلدیات پنجاب میں کروڑوں کا غبن، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف آڈیٹر نے جون 2019 میں ریکارڈ کی عدم فراہمی کی نشاندہی کی تھی شائع 27 جولائ 2025 03:59pm
ملک بھر میں بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، پنجاب کے کچھ شہروں میں فلڈنگ کا خطرہ برقرار فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کیمطابق سیالکوٹ فیصل آباد گوجرانولہ میں مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے شائع 23 جولائ 2025 07:11pm
پنجاب: مویشیوں سے آمدنی پر ٹیکس ختم کرنے کو منظوری مل گئی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد لائیو اسٹاک یعنی مویشی پالنے، دودھ، گوشت، اون اور دیگر جانوروں سے حاصل ہونے والی آمدنی ٹیکس سے مکمل طور پر مستثنیٰ ہو جائے گی شائع 23 جولائ 2025 12:50pm
ملک بھر میں بارشیں؛ پنجاب میں نشیبی علاقے زیرآب، کشمیر و کے پی میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ سندھ کے مختلف شہریوں میں اتوار کو ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی شائع 16 جولائ 2025 05:56pm
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مانیٹرنگ کیلئے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس اسکواڈ قائم پنجاب کے اسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے اہم فیصلہ کرلیا شائع 15 جولائ 2025 09:58pm
پنجاب سمیت ملک بھر میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کیلئے مزید الرٹ جاری کردیا، دفعہ 144 نافذ شائع 15 جولائ 2025 06:20pm
عوامی سروے میں مریم نواز نے کارکردگی کے لحاظ سے خیبرپختونخوا حکومت کو پچھاڑدیا وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، خیبر پختونخوا کارکردگی کے لحاظ پنجاب سے پچھے شائع 14 جولائ 2025 09:12pm
انسانی حقوق کے چیمپئن بلوچستان میں ہونیوالے واقعے کی مذمت نہیں کرتے، عظمیٰ بخاری ریاست کو دہشت گردوں کے خلاف مضبوط اقدامات کرنے ہونگے، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 12 جولائ 2025 12:20pm
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق ملک بھر میں مون سون کا طاقتور اسپیل جاری، پنجاب میں 7 افراد جان سے گئے، کے پی 6 افراد جاں بحق ہوئے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:02pm
پنجاب میں رہائشی علاقوں میں غیرقانونی طور پر شیر رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں ایک کارروائی گوجرخان کے علاقے بیول میں، دوسری کارروائی جہانیاں میں ایک فیکٹری پر ہوئی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 10:04pm
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 08:50pm
لاہور پولیس نے 6 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب کرالیا، 3 ملزمان گرفتار نامعلوم خاتون نے شادیوال پنڈ سے کمسن بچے کو اغواء کیا، پولیس شائع 05 جولائ 2025 10:46pm
لیاقت پور: خان بیلہ کے قریب نہرکا بندھ ٹوٹ گیا، کئی ایکٹر فصلیں زیر آب محکمہ انہارکا عملہ موقع پر نہ پہنچ سکا، علاقہ مکین اپنی مددآپ شگاف پرکرنےمیں مصروف شائع 05 جولائ 2025 10:30pm
صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب اغوا کاروں کی گرفتاری کے لیے مزید کارروائیاں جاری ہیں، پولیس شائع 05 جولائ 2025 10:13pm
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم موجود ہے، موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 جولائ 2025 07:43pm
فیصل آباد میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا میاں بیوی اور 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے شائع 05 جولائ 2025 07:22pm
حافظ آباد میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ملزمان پولیس سے بچنے کیلئے موٹر سائیکلوں پر فرار ہوئے اور لوڈر رکشہ اور پک اپ سے ٹکرا گئے، پولیس شائع 05 جولائ 2025 07:12pm
تونسہ شریف اور بہاولپور میں سی ٹی ڈی کا بڑا ایکشن،6 دہشت گرد ہلاک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، رائفلز، 3 آئی ای ڈیز، دستی بم اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 08:29pm
پنجاب میں محکمہ وائلڈ لائف کا بڑا کریک ڈاؤن، 13 شیر بازیاب، 5 افراد گرفتار غیر قانونی طور پر شیر رکھنے والوں کے خلاف 5 مقدمات درج کیے گئے ہیں، ترجمان محکمہ وائلڈ لائف شائع 05 جولائ 2025 01:26pm
پنجاب بھر میں 9 محرم کو سیکیورٹی ہائی الرٹ، 1 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات سیف سٹیز اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ کے کیمروں کی مدد سے تمام سرگرمیوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، آئی جی پنجاب شائع 05 جولائ 2025 10:02am
یوم عاشورہ پر بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ راولپنڈی، گجرانوالہ، گجرات، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا اور فیصل آباد میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے شائع 05 جولائ 2025 09:38am
مظفرگڑھ: بس اور ٹریلر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں بس ڈرائیور سمیت 2 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں، پولیس شائع 05 جولائ 2025 08:31am
پنجاب میں غیرقانونی فلنگ اسٹیشنز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ فلنگ اسٹیشنز چلانے والوں کے کے خلاف دہشتگردی کے دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق شائع 03 جولائ 2025 07:17pm
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کا الرٹ تمام بڑے دریاؤں اور ندی نالوں میں 7 جولائی سے پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ شائع 02 جولائ 2025 10:10pm
لیسکو آفس میں معمر خاتون کو گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے گارڈ کو ضمانت مل گئی واقعے کی ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی، جس کا مقدمہ درج کرکے گارڈ کو گرفتار کیا گیا تھا شائع 02 جولائ 2025 08:31pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ ،50ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ پورا پراجیکٹ کے تحت مکان بنانے کے لئے51911 سے زائد قرضے جاری کیے گئے شائع 02 جولائ 2025 12:36pm
شیخوپورہ: بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا ویڈیو سامنے آنے پر ایس ای واپڈا نے نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا شائع 01 جولائ 2025 11:05pm
گوجرانوالہ: زہریلا کھانا دو معصوم زندگیاں نگل گیا، کبڈی پلیئر کی بیٹیاں جاں بحق ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، لواحقین کی نشان دہی پر فوڈ پوائنٹس کیخلاف کارروائی کی گئی، ترجمان اپ ڈیٹ 30 جون 2025 09:36pm
پنجاب: مرغی پال اسکیم میں لوٹ مار بےنقاب، افسران کی موجیں، عوام محروم 16سے 20گریڈ کے افسران بھی رجسٹرڈ افراد میں شامل ہیں ،رپورٹ شائع 30 جون 2025 12:22pm