ملک بھر میں نواسہِ رسول حضرت امام حسین کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے کئی شہروں میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 12:11pm
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے سیلاب، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 مرد، 6 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 12:46pm
لاہور: سفارت خانوں کا ڈیٹا ہیک کرنے والے 12 ملزمان گرفتار کارروائی کے دوران جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹرز، موبائل فونز اور دیگر اہم ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد کیے ہیں شائع 21 جولائ 2026 02:27pm
پتوکی: دوست نے دوست کا گردہ نکال کر فروخت کردیا مجھے نشہ آور مشروب پلا کر بے ہوش کر دیا گیا تھا، متاثرہ شہری کا بیان شائع 21 جولائ 2026 09:10am
مال گاڑی کو حادثہ؛ کراچی سے پنجاب جانے والی تمام ٹرینیں معطل ریلوے انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے لیے ریفنڈ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ شائع 20 جولائ 2026 02:01pm
اسلام آباد میں بارش، پنجاب میں نئے اسپیل کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ملتان سمیت بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے: پی ڈی ایم اے شائع 18 جولائ 2026 04:44pm
کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور شدید حبس والا رہنے کا امکان ہے، جبکہ راولپنڈی، لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 14 جولائ 2026 11:25am
ملک میں پانی کا بحران، زیرِ زمین ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے لگے اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں صاف پانی کی قلت، شہری مہنگا پانی خریدنے پر مجبور اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 01:36pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے تباہی، دریا اور برساتی نالے بپھر گئے ڈیرہ غازی خان میں کوہِ سلیمان سے آنے والے برساتی ریلوں نے سیلابی صورت حال پیدا کر دی شائع 07 جولائ 2026 06:03pm
لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے والوں کی موٹرسائیکلیں بند کرنے کا فیصلہ شہری ٹریفک قوانین کی پابندی اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں، حکام شائع 05 جولائ 2026 02:02pm
لاہور سمیت پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ آئل ڈپوز پر کسٹمز اور ایف آئی اے کے چھاپوں اور اسٹاک چیکنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر ہوئی۔ شائع 03 جولائ 2026 04:55pm
ٹیوشن حادثہ: صدمے میں مبتلا ماں کو بچوں کا انتظار، ٹیچر کی اپنی بیٹی بھی جاں بحق قیامت خیز منظر دیکھنے والے بچوں کے دل دہل گئے، زخمی ٹیچر نے اسپتال سے اپنا دکھ سنا دیا شائع 02 جولائ 2026 08:56am
ملک بھر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک، کئی عمارتیں تباہ ملک کے مختلف علاقوں میں چھ جولائی تک گرج چمک کے ساتھ برسات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا: محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2026 08:38am
ملک بھر میں آج سے بارشوں کا آغاز، کراچی میں بوندا باندی کا امکان بلوچستان اور سندھ میں بھی بارشیں امکان، کراچی میں آج بوندا باندی متوقع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 12:47pm
یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا آغاز؛ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ این ڈی ایم اے کی سیاحوں، مسافروں اور مقامی لوگوں کو گلیشیرز سے نکلنے والے ندی نالوں اور دریا کے کناروں سے بالکل دور رہنے کی ہدایت شائع 30 جون 2026 08:48am
ملک میں مون سون کی پہلی بارشیں کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی شائع 29 جون 2026 01:17pm
پسند کی شادی پر تنازع، لڑکے کا والد اغوا، پولیس اہلکاروں پر بھی تشدد پولیس پہنچی تو ایس ایچ او اور اہلکار یرغمال، آنکھوں میں مرچیں ڈال کر وردیاں پھاڑ دی گئیں اپ ڈیٹ 25 جون 2026 10:21am
وزیرآباد میں بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے مزار کی شبیہہ بنا دی گئی بی بی زینبؑ کے مزار اقدس سے مشابہ امام بارگاہ کی تعمیر پر 15 کروڑ روپے سے زائد خرچ اپ ڈیٹ 25 جون 2026 10:33am
نابالغ بچے کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق پر عدالت کا بڑا فیصلہ والدین کسی معاہدے کے ذریعے بچے کو نان نفقہ یا وراثت کے حق سے محروم نہیں کر سکتے، عدالت شائع 17 جون 2026 11:18am
چکوال: آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل بچی کے والد اور بھائی بھی سی ٹی ڈی اہلکار کی جانب سے کی گئی مبینہ فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئے تھے۔ شائع 14 جون 2026 10:29pm
پنجاب میں اے آئی کلوننگ اور ڈیپ فیک سے متعلق نیا قانون، کروڑوں روپے کے جرمانے ہوں گے فنکاروں کی آواز، چہرے اور ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لیے تاریخی قانون سازی تیار شائع 12 جون 2026 03:35pm
پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت ختم، اب کرایہ دینا ہوگا اس اسکیم کے تحت روزانہ تقریباً 8 لاکھ شہری اس سہولت کا فائدہ اٹھا رہے تھے۔ شائع 12 جون 2026 02:48pm
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کسانوں، طلبہ اور مزدوروں کے لیے سبسڈی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ: ذرائع اپ ڈیٹ 01 جون 2026 03:16pm
عیدالاضحیٰ کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری پی ڈی ایم اے کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شائع 26 مئ 2026 09:38pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 13 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے آئی ای ڈی بم، 4 ڈیٹونیٹر، 8 حفاظتی فیوز وائرز، 15 فٹ تار، ممنوعہ اسٹیکرز، کتابیں اور نقدی برآمد شائع 23 مئ 2026 02:00pm
پنجاب میں ائیر بیسز اور ائیرپورٹس کے اطراف دفعہ 144 نافذ 13 کلومیٹر کے دائرے میں کبوتر بازی، لیزر لائٹس اور آلائشیں پھینکنے پر 30 روز کیلئے پابندی عائد شائع 21 مئ 2026 10:37am
ساہیوال: سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی ،تخریب کاری کابڑا منصوبہ ناکام کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والا خطرناک دہشت گرد گرفتار شائع 20 مئ 2026 10:22am
پنجاب: 200 یونٹ تک بجلی پر حکومتی امداد کیسے حاصل کریں، طریقہ جانیے بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ اسکین کریں اور اپنی سبسڈی بچائیں اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 04:19pm
پنجاب میں آندھی اور بارش کے باعث درخت، چھتیں اور دیواریں گرنے سے 3 افراد جاں بحق شدید آندھی کے باعث پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا۔ شائع 15 مئ 2026 10:35pm