یکم مئی سے ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے، ایڈوائزری جاری این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردیں شائع 30 اپريل 2025 11:58pm
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورت حال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 29 اپريل 2025 08:56pm
شدید گرمی کے بعد بارش برسانے والا سسٹم کب سے پاکستان میں داخل ہوگا؟ بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی شائع 29 اپريل 2025 06:21pm
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 5 سے 7 ڈگری تک جاسکتا ہے یکم مئی سے ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات شائع 26 اپريل 2025 11:28am
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری بارش اور تیز ہواؤں سے درخت گرنے اور بجلی بند ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے شائع 20 اپريل 2025 03:47pm
خیبر پختونخوا: بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے صوبے میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 19 اپريل 2025 06:50pm
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور ژالہ باری، املاک کو نقصان، متعدد ہلاک اور زخمی طوفانی ہواؤں سے نظام زندگی درہم برہم، متعدد مقامات پر بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں اور فیڈرز ٹرپ کر گئے شائع 19 اپريل 2025 08:40am
پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں اور کہیں کہیں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان شائع 18 اپريل 2025 10:58pm
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع آج بھی گرمی کے زیر اثر رہیں گے شائع 18 اپريل 2025 09:41am
پنجاب میں طویل انتظار کے بعد بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شمالی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 09:25am
ملک کے کن کن علاقوں میں کل بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان شائع 10 اپريل 2025 11:18pm
عوام تیاری کرلیں! ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے والی ہے بارش کہاں کہاں ہوسکتی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی شائع 08 اپريل 2025 11:30am
عید کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ملک کے کن علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 02 اپريل 2025 11:40am
پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی شائع 26 مارچ 2025 02:50pm
عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟ پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے شائع 24 مارچ 2025 03:35pm
ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسلادھار بارش کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 10:41am
محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ شائع 14 مارچ 2025 10:16am
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع، درجہ حرارت کیا رہے گا؟ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی شائع 12 مارچ 2025 11:45am
عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے آئندہ چند روز تک موسم کیسا رہے گا شائع 04 مارچ 2025 10:41am
طوفانی برفباری نے مری، ایبٹ آباد اورگلیات کو جمادیا، سیاحوں پر دروازے بند، تعلیمی اداروں پر تالے کے پی میں پانچ روزکی بارش چارجانیں لے گئی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 07:21am
ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، مزید برسات متوقع آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی شائع 03 مارچ 2025 08:37am
روزہ داروں کے لیے خوشخبری، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کاامکان سندھ ، گلگت، بالائی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی شائع 01 مارچ 2025 11:49pm
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 28 فروری 2025 10:28am
ملک بھر میں بارش اور برفباری، نظام درہم برہم ہونے سے سیاح پھنس گئے طوفانی بارش اور برفباری سے جاتی سردی ٹھہر گئی، جمرود میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق شائع 28 فروری 2025 09:53am
عوام ہوجائیں تیار! ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے 24 فروری سے مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا شائع 22 فروری 2025 11:36pm
اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش، آج بھی میگھا برسنے کا امکان واپڈا کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، بجلی کی فراہمی متاثر شائع 20 فروری 2025 08:35am
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری بلوچستان میں بارش کے بعد بادلوں کا سسٹم کراچی میں داخل ہوگیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 11:21pm
عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں جم کر بارش ہونے والی ہے این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی جائزہ رپورٹ جاری کر دی شائع 17 فروری 2025 09:39pm
محکمہ موسمیات نے بلائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی کراچی میں بھی ٹھنڈی ہواؤں سے خنکی بڑھ گئی، موسم سرد ہوگیا شائع 31 جنوری 2025 09:29am
موسم کی رت پھر بدل گئی، کوئٹہ سے گلگت تک بارش اور برفباری ناران کاغان،کالام وادی نیلم، لیپہ میں ہر سو سفیدی، سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ شائع 03 جنوری 2025 12:18pm