محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 12 جون 2025 09:13pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، کچھ مقامات پر بارش کا امکان سندھ ،بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 جون 2025 09:10am
بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات شائع 03 جون 2025 12:22pm
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے نئے اسپیل کی نوید سنادی گئی کل سے 5 جون تک گرج چمک کے ساتھ برسات کا امکان شائع 02 جون 2025 10:25pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش سے تباہی، 4 افراد جاں بحق ہو گئے شائع 30 مئ 2025 08:38am
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کےحوالےسےایڈوائزری جاری کر دی شائع 29 مئ 2025 07:18pm
آزاد کشمیر اور کے پی میں شدید بارشیں؛ مختلف واقعات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی میں بھی آندھی اور مٹی کا طوفان آیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:39pm
بالائی علاقوں میں بارش، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی اور گرد آلود ہواؤں کا الرٹ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ تین روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات شائع 27 مئ 2025 09:27am
شمالی علاقوں میں آج شام سے پھر آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی راولپنڈی،مری، پشاور،دیر،سوات،کوئٹہ، ژوب اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:37pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی، شمالی علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان محکمہ موسمیات اور طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے شائع 25 مئ 2025 09:31am
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق عوام طوفان اور بارش کے دوران محتاط رہیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 11:58pm
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:20am
پنجاب اور کے پی میں آج رات سے بادل برسنے کی پیش گوئی پی ڈی ایم اے خیبر پختون خوا اور پنجاب نے الرٹ جاری کر دیے اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 11:27pm
ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 11:36am
خیبرپختونخوا: آندھی اور طوفان سےمختلف اضلاع میں 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی پشاور میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 09:12am
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا مری، گلیات،گجرات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 13 مئ 2025 09:07am
جڑواں شہروں اور لاہور میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار بارش کے ساتھ ہی متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرگئے، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے شائع 11 مئ 2025 07:25pm
اسلام آباد، مری، گلیات اور راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان خیبرپختونخوا میں بھی جزوی ابر آلود مطلع، کئی علاقوں میں بارش کا امکان شائع 11 مئ 2025 09:57am
24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ شائع 09 مئ 2025 08:34am
ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کی پیشگوئی وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 09:40am
کراچی میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان مغربی ہواؤں کے تین اسپیل اثر انداز ہوں گے جس کے باعث آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 مئ 2025 11:11am
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بارشوں کا امکان ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راجن پور میں آسمانی بجلی سے دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ شائع 05 مئ 2025 08:36am
آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی اسلام آباد میں شدید بارش سے موسم تو خوشگوار ہوگیا مگر خطرات بھی منڈلانے لگے شائع 04 مئ 2025 08:33pm
زیریں سندھ میں موسلادھار بارش، کراچی میں بھی بادل برسنے کو تیار گولارچی میں رات بھر جاری رہنے والے مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2025 11:05am
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش، ژالہ باری اور آندھی کا امکان محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ شائع 03 مئ 2025 12:47pm
عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل جم کر برسنے والے ہیں آئندہ 24 گھنٹے میں چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 مئ 2025 09:22am
اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش، حادثات میں 3 افراد جاں بحق لاہور میں بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، 300 سے زائد فیڈرز ٹرپ، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 09:12am
اسلام آباد میں موسم خراب: فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 8 پروازوں کی متبادل لینڈنگ 11 ملکی اور غیر ملکی پروازیں مقررہ وقت پر روانہ نہ ہو سکیں شائع 01 مئ 2025 10:36pm
اسلام آباد: تیز آندھی کے باعث زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ گر گئی،2 مزدور جاں بحق اسلام آباد میں بارش کی رم جھم سے موسم خوشگوار، بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بھی معطل ہوگیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 08:46pm
راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، میٹرو بسیں روک دی گئیں گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، شہری تفریح کے لیے باہرنکل آئے شائع 01 مئ 2025 06:25pm