لاہور: رائے ونڈ میں گھر کی چھت اچانک گرنے سے 13 سالہ بچی جاں بحق بچے گھر کی چھت پر کھیل رہے تھے کہ اچانک ٹی آر گارڈر سے بنی چھت منہدم ہو گئی. شائع 02 جولائ 2026 10:14pm