دنیا شائع 24 مئ 2023 03:57pm پولیس نے 48 سال بعد لڑکی کے اندھے قتل کا سُراغ لگالیا 16 سالہ لڑکی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم اب اس دنیا میں نہیں
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:59am بورے والا: 10سالہ بچی کا ریپ کرنیوالا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم نے گزشتہ روز10 سالہ بچی کا ریپ کیا تھا،پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 12:50pm وہ لڑکی جس نے ہتھیلی پرلکھا تھا، ’کاپی ضرور پڑھنا‘ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید طارق کی زبانی ایک المناک داستان
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 07:29pm لاہور میں خواتین سے زیادتی کے 3 واقعات، مقدمہ درج شاہدرہ ٹاؤن، باغبانپورہ اور اقبال ٹاؤن میں زیادتی کے واقعات رپورٹ
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 12:19am اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا عمر قید کا دورانیہ ملزم کی زندگی کے ختم ہونے تک ہوگا، فیصلہ
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 09:16am عارف والا، انصاف نہ ملنے پر زیادتی کا شکار لڑکی کے چچا نے زہر پی لیا کئی دن گزر جانے کے بعد بھی زیادتی کا ملزم گرفتار نہ ہوا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 01:10pm گوجرانوالہ، ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان پکڑے گئے ملزمان نے ڈکیتی کی 4 وارداتوں میں خواتین سے زیادتی کا اعتراف کیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 01:46pm کراچی، ریپ کے بعد قتل کی جانیوالی بچی کا قاتل گرفتار، ملزم پڑوسی نکلا امید ہے حکومت ملزمان کو سزا دلوئی گی، والد
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:59am قصور، نشہ آور مشروب پلا کرطالبہ سے اجتماعی زیادتی، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ملزمان ویڈیو دیکھا کرطالبہ کو بلیک میل بھی کرتے رہے
پاکستان شائع 27 فروری 2023 03:12pm 14 سالہ معذور لڑکی سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا متاثرہ لڑکی ملزم کی زیادتی سے ایک بچے کی ماں بن چکی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 04:46pm اسلام آباد میں ایک اور زیادتی کا واقعہ، مقدمہ درج ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 10:56am ایف نائن ریپ کیس کے ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، اسلام آباد پولیس مبینہ مقابلے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 09:22pm ایف نائن پارک ریپ کیس، ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ۔۔۔
پاکستان شائع 10 فروری 2023 05:41pm زیادتی کے مقدمے کی مدعیہ خاتون سے پولیس افسر کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج ملزم نے نشہ آور مشروب پلا کر ساتھی کے ہمراہ متاثرہ خاتون سے زیادتی کی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 10 فروری 2023 02:14pm کراچی: 7 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور بچی کواغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا
پاکستان شائع 05 فروری 2023 06:44pm اسلام آباد: ایف 9 پارک میں مبینہ زیادتی کے ملزم کا خاکہ تیار ملزم کی عمر تقریباً 35 سال ہے، رنگ سانولہ، اسکیچ سے 80 فیصد مشابہت رکھتا ہے، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 04 فروری 2023 11:54pm اسلام آباد میں خاتون کے ساتھ گن پوائنٹ پر مبینہ اجتماعی زیادتی تھانہ مارگلہ میں زیادتی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج، واقعے کی تحقیقات کا آغاز
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:41pm وہاڑی: 18 سالہ خاتون چلتی بس میں مبینہ زیادتی کا شکار لزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 06:11pm ڈکیتی کے دوران دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج اہلخانہ ملزمان کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں کے باعث چپ رہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 05:04pm خیبرپختونخوا کی عدالت نے ریپ کے ملزم کو متاثرہ خاتون سے شادی کی شرط پر رہا کردیا پشاور ہائیکورٹ نے بھی فیصلے کی توثیق کردی
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2022 06:17pm بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ خاندان نے زہر کھا لیا غیر اخلاقی فلموں کی اداکارہ نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 01:08pm کراچی: گاڑی میں لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرتے 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے لڑکی کو نشہ آورمشروب پلایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 02:24pm کراچی میں 15 سالہ لڑکی گھر میں ریپ کے بعد قتل مقتولہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، ابتدائی رپورٹ
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 02:30pm کراچی: 18 سالہ لڑکی کامبینہ ریپ، 2 ملزمان گرفتار کراچی کے علاقے نیوٹاؤن میں 18سالہ لڑکی کو اغواء کرکے ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق 2 لڑکے...
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 12:04pm کراچی: چھ سالہ بچی کے ساتھ ماموں کے ریپ کی تصدیق گزشتہ روزوالدہ نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 12:02pm کراچی: چھ سالہ بچی سے رشتہ دار کا مبینہ ریپ و تشدد ابھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی البتہ تشدد ضرور ہوا ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 01:20pm سیلاب متاثرہ بچی سے ریپ کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور بوٹ بیسن پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 03:16pm آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے چلتی گاڑی میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کی پولیس نے ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہیار سے گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 05:40pm دس سالہ بچی سے ریپ پر پھانسی، دس لاکھ جرمانے کی سزا کندھ کوٹ کی ماڈل کرمنل کورٹ نے فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 04:46pm کلفٹن گینگ ریپ: سیلاب متاثرہ بچی کا عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ ملزمان راشن دینے کے بہانے گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔