گلوکار عاصم اظہر کا بھارتی گانے "تو تو ہے وہی" کا ری میک وائرل کلاسک گانے کے نئے ورژن کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ شائع 06 جون 2026 05:07pm