ایشیز سیریز میں شکست: انگلش کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ چار شکستیں، ایک جیت، کھلاڑی اور مینجمنٹ کی حکمت عملی اور کارکردگی پر نظرِ ثانی کی جائے گی شائع 09 جنوری 2026 01:34pm