پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 02:58pm عمرہ ویزہ پر بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی پوری فیملی آف لوڈ تمام 16 افراد کے خلاف مقدمہ کرلیا گیا، ڈائریکٹر ایف آئی اے
کاروبار اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 12:43pm نگراں حکومت نے چین اور سعودی عرب سے 11 ارب ڈالر مانگ لیے 'نگران حکومت ان اصلاحات پر عملدرامد کرے گی جو ائی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط کیلئے ضروری ہیں'
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 09:07am پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط معاہدے سے پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا
لائف اسٹائل شائع 28 ستمبر 2023 03:55pm مکہ: کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی کوندنے کی ویڈیو وائرل منظر سعودی فوٹو گرافر نے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:50pm نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے
دنیا شائع 27 ستمبر 2023 09:05am اسرائیلی وزیر سیاحت سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے اسرائیلی وزیر سیاحت اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے
دنیا شائع 26 ستمبر 2023 07:41pm سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین اتھارٹی کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا سعودی عرب کے سفیر نائف بن بندر السدیری دو روزہ دورے پر فلسطین اتھارٹی پہنچ گئے
کھیل شائع 21 ستمبر 2023 12:01pm رونالڈو کیساتھ ایرانی لڑکی کی موجودگی سے طوفان کھڑا ہوگیا کچھ لوگوں کا ماننا تھا کہ لڑکی ایک مترجم ہے
دنیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 10:39pm ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، محمد بن سلمان جی 20 کانفرنس میں بھارت سے سخت مقابلہ تھا، سعودی ولی عہد کا پہلا انگریزی انٹرویو
دنیا شائع 14 ستمبر 2023 06:33pm سعودی وزارت دفاع کے 2 اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی مجرموں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا شامل
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 03:47pm سعودی ولی عہد کا غیر طے شدہ دورہ پاکستان متوقع محمد بن سلمان کسی بھی وقت دورہ کرسکتے ہیں ، نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی
دنیا شائع 10 ستمبر 2023 09:41pm محمد بن سلمان بنگلہ دیش اور سعودی عرب کے درمیان تعاون بڑھانے کیلئے پُرعزم سعودی عرب بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر تمام ممکنہ شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے کام کرے گا، محمد بن سلمان
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 03:25pm ایف آئی اے ملتان زون کی کارروائی، ملزم سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد ملزم غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث تھا
دنیا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 10:24am دہلی میں دستخط: بھارت، سعودی عرب،اسرائیل اور یورپ کو جوڑنے والا منصوبہ کیا ہے ریل اور بندرگاہوں کے نیٹ ورک کو جوڑنے کے محرکات کیا ہیں، کیا چین کو جواب دیا جا رہا ہے؟
دنیا شائع 10 ستمبر 2023 11:07am پاک سعودی بحریہ کی عرب خلیج میں مشترکہ بحری مشقیں یکم ستمبر کو پی این ایس سیف پر تقریب منعقد ہوگی
لائف اسٹائل شائع 08 ستمبر 2023 03:42pm جوتوں سے محروم بہن کیلئے بھائی کی محبت ، دیکھنے والوں کی آنکھیں نم ہوگئیں سعودی بہن بھائی کی دل گُداز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا شائع 07 ستمبر 2023 08:55am سعودی عرب: یوم دفاع کی تقریب میں سربراہ اسلامی عسکری اتحاد کی شرکت 6 ستمبر ہماری عسکری تاریخ کا روشن ترین دن ہے، بریگیڈیئر محمد عاصم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 01:16am سعودی عرب پاکستان میں کان کنی سمیت مختلف شعبوں میں 25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، نگران وزیراعظم اگلے پانچ برس کے دوران زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی جائے گی، نگراں وزیراعظم
دنیا شائع 07 جون 2023 06:26pm سعودی ولی عہد سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی معاملات پرتبادلہ خیال ملاقات میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے
لائف اسٹائل شائع 06 جون 2023 01:02pm خواہشات پوری کرنا ممکن ہے: 70 سالہ سعودی خاتون نے ثابت کردکھایا خوابوں کی تکمیل کیلئے بُلند حوصلے اور سچی لگن کی ضرورت ہوتی ہے
دنیا شائع 05 جون 2023 06:25pm سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ کل دوبارہ کھل جائے گا اپریل میں دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی وفود کا تبادلہ ہوا تھا
کاروبار شائع 05 جون 2023 01:09pm سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلان کمی کا مقصد تیل کی قیمتوں کو بڑھانا ہے، تیل پیدا وار میں کٹوتی 2024 کے آخر تک جاری رہے گی
دنیا شائع 03 جون 2023 10:41am سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے استحکام پر تبادلہ خیال ملاقات میں ایران، سعودی عرب معاہدے پر عمل درآمد کے اقدامات سے متعلق بات چیت
دنیا شائع 01 جون 2023 04:33pm سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ سے بھی بڑھ گئی آبادی کے لحاظ سے دارالحکومت ریاض سب سے بڑا شہر
پاکستان شائع 01 جون 2023 11:25am وزیر خارجہ شاہی خاندان کی دعوت پر اردن ولی عہد کی شادی میں شرکت کریں گے بلاول 5 اور 6 جون کو عراق جائیں گے جہاں وہ عراقی سربراہان ملاقاتیں کریں گے، وزارت خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 12:19pm مشن مکمل: سعودی خلاباز 10 دن بعد آج زمین پر پہنچ گئے خلائی مشن میں 2 سعودی خلاباز شامل ہیں
دنیا شائع 30 مئ 2023 02:25pm سعودی بریگیڈئیرجنرل بیٹے کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہارگئے سالم بن مسلم آل عبید السھل اہلخانہ کے ساتھ ساحل پرگئے تھے
دنیا شائع 29 مئ 2023 06:59pm ’حج کی جعلی اسکیموں سے ہوشیار رہیں‘ حج کرنے کے خواہش مند افراد صرف حج ویزا کے ذریعے ہی سعودی عرب آکر مناسک حج ادا کرسکتے ہیں۔
دنیا شائع 27 مئ 2023 10:36am پہلی عرب خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کی ویڈیو شئیر کردی حال میں ہی جانیوالے خلائی مشن میں پہلی مرتبہ 2 سعودی خلا باز شامل تھے
دنیا شائع 25 مئ 2023 11:23am تنازعات ختم: سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کینیڈا نے سعودی عرب کے لیے نیا سفیر بھی مقرر کردیا