سندھ میں گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا۔ شائع 16 فروری 2026 09:33pm