پریس کلب میں خواتین اور صحافیوں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار معطل ڈی آئی جی جنوبی اسد رضا نے ایس ایس پی سی کو معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ شائع 14 اکتوبر 2024 03:23pm
سندھ حکومت کا پرائیوٹ وکلا کو 44 ملین سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ نے پرائیویٹ وکلا کی خدمات لینے پر سوال اٹھا دیے شائع 08 اکتوبر 2024 03:23pm
وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں شائع 04 اکتوبر 2024 02:21pm
بدین میں سرکاری اسکول کی عمارت خطرناک قرار، انتظامیہ ٹینٹ میں تدریس دینے پر مجبور ضلع بدین میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والی تباہی کے اثرات اب نمودار ہونا شروع ہوچکے ہیں شائع 18 ستمبر 2024 03:06pm
بیشتر سرکاری اسکولوں میں درسی کتب نہ ملنے کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا سندھ کے تمام اسکولوں میں درسی کتابیں فراہمی کا حکم دیا جائے، درخواست شائع 07 ستمبر 2024 07:14pm
عدالت نے حکومت سندھ کو اسسٹنٹ کمشنر کیلئے ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا عدالت نے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:55pm
اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کے معاملے پر سندھ حکومت کی وضاحت فیصلے کے پیچھے ضرورت اور دلیل کو بھی غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے شائع 05 ستمبر 2024 07:50pm
اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی مٹھی کے متاثرہ خاندانوں نے تھرپارکراور حیدرآباد کا رخ کرلیا شائع 05 ستمبر 2024 01:41pm
پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے رشوت پر لاڑکانہ کے چھ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ معاملے کو فوری طور پر اعلیٰ حکام تک پہنچایا گیا اور اس کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی، حکام شائع 04 ستمبر 2024 12:17pm
سندھ اسمبلی : پی پی رکن کے بہاریوں کو غیرقانونی مہاجرین کہنے پر ایم کیو ایم کے ارکان برس پڑے افغان، بنگالی، برمی اور بہاریوں نے سندھ کو عالمی یتیم خانہ سمجھ رکھا ہے، ماروی راشدی شائع 03 ستمبر 2024 10:44pm
پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا یہ ایوارڈ دنیا بھر سے ہر سال ایک خاتون پولیس آفیسر کو غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ شائع 02 ستمبر 2024 11:36am
’پڑھے گا سندھ، بڑھے گا سندھ‘ کے دعوے ادھارے رہ گئے ہمارے دوستوں کو نئی کتابین ملی ہیں اور ہم کو یہ ٹوٹی پھوٹی پرانی سی کتابیں ملی ہیں شائع 02 ستمبر 2024 11:28am
سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا شائع 30 اگست 2024 09:05pm
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی 25 اور 26 اگست کو پابندی ہوگی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 24 اگست 2024 12:00am
قائد حزب اختلاف نے پانی کے بلوں میں اضافہ مسترد کر دیا واٹر بورڈ کےاضافی بلوں کیخلاف اسمبلیوں سمیت ہر سطح پر احتجاج کریں گے، علی خورشیدی شائع 21 اگست 2024 05:30pm
کراچی کی ملیر ندی سے ریتی بجری کے غیرقانونی دھندے میں پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف ملیرندی اوراطراف میں ریتی بجری نکالے جانے کا انکشاف، ڈی سی ملیرکا کمشنرکراچی کوچوری سےمتعلق خط شائع 17 اگست 2024 12:17pm
سندھ حکومت کا 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کے اعلان کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا شائع 16 اگست 2024 07:59pm
لوہے اور اسٹیل کے 9 درآمد کنندگان نے ’منی لانڈرنگ‘ کرکے پورے نظام کی دھجیاں اڑا دیں حکام کی ناک کے نیچے درآمد کنندگان تین مالی سال میں 10 ارب روپے ہڑپ کرگئے، کمپنیوں کا وجود نہیں تھا، تحقیقات میں انکشاف شائع 10 اگست 2024 09:51am
صوبے میں 5 ہزار گھروں کو سولر پینل اور متعلقہ سامان دیا جائے گا، ناصر حسین سندھ اور بلوچستان میں 100 یونٹ تک فری بجلی دینے کا پلان ہے، صوبائی وزیر توانائی و منصوبہ بندی شائع 09 اگست 2024 09:29pm
ارشد ندیم کیلئے سندھ حکومت کا 5 کروڑ اور گورنر سندھ کا 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان ارشد ندیم کے نام سے کراچی میں اسپورٹس اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی، ترجمان سندھ حکومت اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 03:47pm
سندھ میں نویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو مفت ٹیبلیٹس دینے کا فیصلہ سندھ بھر کے 30 اضلاع میں پونے تین کروڑ کتابیں مفت تقسیم کی جارہی ہیں، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ شائع 08 اگست 2024 06:40pm
سندھ میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر نئی بھرتیوں کے لئے خالی اسامیوں کی تفصیلات 3 دن میں طلب کر لی گئیں شائع 08 اگست 2024 04:46pm
کراچی میں نجی اسکولوں نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے موسم گرما کی تعطیلات کے باوجود چند نجی اسکول آج سے کھل گئے شائع 06 اگست 2024 11:05am
کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ مسافروں کو ٹرمینل تک پہنچانے کیلئے مفت شٹل سروس 14 اگست سے شروع کی جا رہی ہے، شرجیل میمن شائع 06 اگست 2024 10:57am
سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان، پیکج میں کون سی چیزیں شامل ہوں گی ایک سسٹم کی اصل لاگت 55 ہزار روپے ہے جو 80 فیصد سبسڈی کے بعد مستحقین کو 6 ہزار کی ادائیگی پر دیں گے، وزیر اعلیٰ شائع 03 اگست 2024 07:39pm
بارشوں کے پیش نظر غیرقانونی اور خطرناک بل بورڈ ہٹانے کا حکم تیز ہواؤں اور بارش کے سبب بل بورڈ انسانی جانوں کے لیےخطرہ بن سکتے ہیں، محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن شائع 10 جولائ 2024 09:19pm
کچے کے ڈاکو آخری سانسیں لے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ ہم نے سندھ میں ترقی دی اسی لیے عوام نے ووٹ دیا، وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 02:29pm
جیک آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ’زیرو پوائنٹ بائے پاس‘ پر دھرنا تین صوبوں سندھ بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہ کی ٹریفک بری طرح متاثر، زمیندار بہرام کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین شائع 04 جولائ 2024 10:49am
عارف والا میں بدنام زمانہ 4 رکنی ’کالو گینگ‘ گرفتار ڈکیت گینگ سرکل میں چوری، ڈکیتی، راہزنی، پولیس مقابلہ اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس شائع 04 جولائ 2024 09:44am
سندھ کابینہ میں توسیع: بڑے نام سامنے آگئے سندھ حکومت نے 10 معاونین خصوصی اور 6 ترجمان مقرر کرلیے، نوٹیفکیشن جاری شائع 02 جولائ 2024 08:28pm