نئی نہروں پر احتجاج: 800 ٹینکرز پھنسنے سے صوبے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
خیرپور میں دھرنے سے بین الصوبائی تجارت معطل،مظاہرین کا وفاقی حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.