پاکستان میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ، کے پی اور سندھ سے مزید 3 کیسز رپورٹ شمالی وزیرستان، لکی مروت اور عمرکوٹ سے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے شائع 27 جولائ 2025 10:01am
خیرپور میں سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا انکشاف، انتظامیہ حرکت میں آگئی اسسٹنٹ کمشنر دریا خان چانڈیو نے کٹائی کا عمل بند کروا دیا، سیکرٹری ایگریکلچر کو رپورٹ ارسال شائع 26 جولائ 2025 07:43pm
سندھ میں بادل برس پڑے، بدین، ٹندوالہٰ یار، ٹنڈو محمدخان اورگردونواح میں آندھی اور تیزبارش بدین میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، درخت اور سائن بورڈز اکھڑ گئے اپ ڈیٹ 19 جولائ 2025 11:46pm
پنجاب کے بعد بادل سندھ میں بھی انٹری دینے کو تیار، محکمہ موسمیات نے خبر دیدی گھوٹکی، سکھر، سانگھڑ، عمر کوٹ، تھر پارکرمیں بادل برسیں گے، کراچی میں بھی شام سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 18 جولائ 2025 01:33pm
گمبٹ: قومی شاہراہ پر مسافر وین الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی حادثہ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو گمبٹ اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 17 جولائ 2025 06:00pm
کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی چولیانی گینگ کےخلاف آپریشن میں جدید اسلحہ اور ڈرون استعمال کئے جارہے ہیں، ایس ایس پی کشمور شائع 14 جولائ 2025 11:03am
کشمور: گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 283 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 558 کیوسک ریکارڈ شائع 14 جولائ 2025 10:18am
گھوٹکی : کچے کے علاقے دریائے سندھ میں 3 خواتین ڈوب کر جاں بحق جاں بحق ہونے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا شائع 13 جولائ 2025 06:15pm
خوفناک انکشاف: سندھ کے 40 فیصد ٹرک ڈرائیوروں کی بینائی خطرناک حد تک کمزور معصوم شہریوں کو روندتے ٹرکوں کے حادثات میں مزید اضافے کا خدشہ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 11:17am
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق ملک بھر میں مون سون کا طاقتور اسپیل جاری، پنجاب میں 7 افراد جان سے گئے، کے پی 6 افراد جاں بحق ہوئے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:02pm
اسلام آباد، سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا سندھ ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جنید غفار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 07:39pm
لاڑکانہ: تالاب میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں جاں بحق گزشتہ روز تالاب میں ایک بچی کو بچاتے ہوئے دیگر بچیاں بھی ڈوب گئیں تھیں ،پولیس شائع 07 جولائ 2025 12:38pm
ننگرپارکر: ڈیم میں پھنسے سیاح کی لاش برآمد، 10 افراد کو بچا لیا گیا ریسکیو کیے گئے تین سیاحوں کا تعلق کراچی اور سات کا تعلق مٹھی سے تھا شائع 07 جولائ 2025 10:48am
کشمور پولیس کا کچے میں آپریشن، 2 ماہ قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب مغوی بچے کی بازیابی پر علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شائع 05 جولائ 2025 07:09pm
سندھ حکومت کا موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا حکم، شہریوں پر مالی بوجھ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ موٹر رجسٹریشن دفتر کے باہر نمبر پلیٹس کے حصول کے لیے شہریوں کی لائنیں لگ گئی شائع 04 جولائ 2025 09:03am
سندھ میں موٹرسائیکلز میں نئی نمبر پلیٹس استعمال نہ کرنے پر بھاری جرمانے کراچی میں ٹریفک پولیس ریونیو جنیریٹ کرنے والا ادارہ بن گیا شائع 03 جولائ 2025 05:50pm
ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 06:17pm
سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا وژن ہے، شرجیل انعام میمن بجٹ سےثابت کیا باتوں پرنہیں کام پر یقین رکھتےہیں، سینئروزیرسندھ شائع 02 جولائ 2025 12:43pm
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل 93 ہزار سے زائد اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری کر دیے گئے شائع 02 جولائ 2025 11:22am
کراچی: مون سون کا دوسرا اسپیل 5 جولائی سے سندھ میں داخل ہوگا کراچی کا موسم آج جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 30 جون 2025 11:00am
ہالا سے اغوا ہونے والی طالبہ کراچی سے بازیاب معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے، تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی، پولیس شائع 26 جون 2025 02:03pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ حکومت سندھ نے محرم الحرام میں سخت سیکیورٹی ہدایات بھی جاری کردیں اپ ڈیٹ 25 جون 2025 08:19pm
خیرپور: کاروکاری کے تنازع پر تصادم، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی فریقین کے درمیان دو ماہ سے جھگڑا چل رہا ہے،پولیس شائع 24 جون 2025 08:59am
ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان سندھ میں بھی کئی مقامات پر آج سے بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 21 جون 2025 09:27am
کراچی: کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے کانگو کی علامات میں تیز بخار، پلٹلیٹس کی کمی، جگر کا خراب ہونا اور جسم سے خون کا اخراج شامل ہیں، طبی ماہرین شائع 20 جون 2025 01:59pm
گورنر ہاؤس تنازع: سندھ ہائیکورٹ نے قائم مقام گورنر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، دفاتر کھولنے کا حکم قائم مقام گورنرکے لیے مخصوص دفتر تیار تھا اگر مرکزی دفتر استعمال کرنا مقصود تھا تو آگاہ کیا جاتا انتظام کر لئے جاتے،ترجمان گورنرہاؤس اپ ڈیٹ 20 جون 2025 01:37pm
قمبر شہداد کوٹ سے 3 مزدور اغوا، مغویوں کی بازیابی کیلئے 70 لاکھ تاوان کا مطالبہ غریب لوگ ہیں، پولیس کارروائی کرکے مغویوں کو بازیاب کرائے، ورثا شائع 19 جون 2025 10:10pm
بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی کی، آصفہ بھٹو ملک کو درپیش ہر چیلنج میں قوم متحد ہو کر لڑے گی، آصفہ بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 19 جون 2025 11:57am
سندھ میں کالج داخلوں کے لیے والد کے ڈومیسائل کی شرط عائد داخلوں کا سلسلہ 15 جولائی تک جاری رہے گا، جبکہ 22 جولائی سے میرٹ فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی شائع 19 جون 2025 08:58am
سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض انتقال کرگیا 42 سال کا متاثرہ شخص ملیر کا رہائشی تھا، متاثرہ شخص کی 16 جون کو ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی: محکمہ صحت سندھ شائع 18 جون 2025 04:41pm