جاپان کا غیر ملکی ورکرز کے قیام کی مدت میں 5 سال کی توسیع کا فیصلہ
ٹائپ 2 ہنر مند ورکر ویزا رکھنے والوں کو اس سے پہلے زیادہ سے زیادہ تین سال کا ویزا ملتا تھا، جس کے باعث انہیں بار بار ویزا کی تجدید کرانی پڑتی تھی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.