برطانوی نیوز چینل 'اسکائی' کا یو اے ای کے ساتھ 'متنازع' پارٹنر شپ ختم کرنے کا اعلان
سوڈان جنگ کے دوران اس چینل کی کوریج پر شدید تنقید کی جا رہی تھی اور اس پر نسل کشی کے حقائق چھپانے کے الزامات عائد کیے جا رہے تھے.
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.