کھیل شائع 25 دسمبر 2023 11:03pm قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ عروج پر پہنچانے کیلئے انٹرنیشنل لیگ کروائیں گے، وہاب ریاض قائد اعظم ڈے نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن الیون نے انٹر نیشنل الیون کو ہرا دیا
کھیل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:06pm پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے آتے ہی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال
کھیل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 01:00pm پنجاب حکومت کا انڈر 16 کھلاڑی کو وظیفہ دینے کا اعلان انڈر 16 پروفیشنل اسپورٹس کے لیے الگ الگ کیلینڈرز تیار کیے ہیں، وہاب ریاض
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 08:34pm ’تھائی اساتذہ کو بلوچستان کی جامعات میں تعینات کیا جائے گا‘ تھائی حکومت، بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے تعلیم اور کھیل کے اعلیٰ سطح کے مواقع پیدا کرنے کیلئے سنجیدہ ہے، قونصل جنرل
کھیل شائع 18 نومبر 2023 06:29pm ریس کے دوران لفٹ لینے والی برطانوی میراتھن ایتھلیٹ پر پابندی لگا دی گئی کرزوسکی نے جی بی الٹراس مانچسٹر سے لیورپول ایونٹ میں اپنے دوست کی گاڑی میں 2.5 میل کا سفر کرنے کا اعتراف کیا
کھیل شائع 11 نومبر 2023 07:09pm جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے 31 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب کیمپ 14 نومبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا
کھیل شائع 11 نومبر 2023 06:56pm پاکستانی تن ساز نوید بٹ نے مسٹر اولمپیا میں گولڈ میڈل جیت لیا نوید بٹ نے یہ گولڈ میڈل پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کے نام کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:36pm وسیم اکرم اپنی پہلی بیوی ہما کو یاد کرتے ہوئے انٹرویو کے دوران رو پڑے وسیم اکرم نے کہا ان کی اہلیہ کی صحیح طریقے سے تشخیص نہیں ہوسکی تھی
کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 11:24pm دنیا کی سب سے بڑی مفت تفریحی دوڑ ”دبئی رن“ کیلئے رجسٹریشن کروائیں "دبئی رن" میں شیخ زید روڈ پر 26 نومبر کو 2 لاکھ افراد کی شرکت متوقع
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:30am اب کرکٹ بھی اولمپک گیمز میں شامل ہوگا امریکہ میں اولمپکس میں دوسری بار شرکت پانچ سال میں متوقع ہے
لائف اسٹائل شائع 14 اکتوبر 2023 10:31am پاک بھارت میچ میں کس کا پلڑا بھاری رہے گا؟ اچھی خبرآگئی آج دوپہر ڈیڑھ بجے احمد آباد میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 08:53pm ذکاء اشرف نے بھارتی ویزوں سے متعلق شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنادی دعا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن لوٹے، ذکاء اشرف
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 07:23pm کوئٹہ: نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں بلوچستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی بلوچستان نے کوارٹر فائنل میں آزاد جموں کشمیر کو شکست دی
کھیل شائع 06 اکتوبر 2023 11:42pm پاکستان کا فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 03:12pm بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 06:02pm پروفیشنل فائٹر امبر لیبروک نے اسلام کیوں قبول کیا؟ تجربات نے انہیں اللہ اور دین کے راستے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 02 اکتوبر 2023 02:19pm ’اتوار بازار میں نمکو فروخت کی، ایک وقت ایسا آیا کہ کچن میں سونا پڑا‘ حارث رؤف کی کہانی نے مداحوں کے دل جیت لیے
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 03:52pm چین نےبھارت کی تین خواتین کھلاڑیوں کو دستبرداری پر مجبور کردیا ممالک کے آپسی اختلافات کھیلوں پر بھی اثر انداز ہونے لگے
کھیل اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 03:41pm پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے گرین شرٹس جیت کیلئے کمر کس لیں اور پاکستانی 'مصلے' بچھالیں
کھیل شائع 07 ستمبر 2023 11:40pm نگراں صوبائی وزیر اسپورٹس کا سندھ گیمز کے انعقاد کا اعلان کوشش ہے نومبر اور دسمبر میں سندھ گیمز ارینج کریں، جنید شاہ
لائف اسٹائل شائع 28 اگست 2023 03:42pm ’ارشد ندیم، دل جیت لیا آپ نے پورے پاکستان کا‘ پاکستان کیلئے پہلی بار میڈل لانے پر شوبزسیلیبرٹیزاور کھلاڑیوں کی مبارکباد
کھیل شائع 25 اگست 2023 02:00pm ’ڈراؤنا خواب‘، پاک افغان میچ کےبعد بھارتی میڈیا بھی تڑپ اُٹھا بھارتی ٹی وی چینلزنے ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کی پیشگوئی کردی۔
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:12pm ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان قاسم اکرم قومی ٹیم کے کپتان مقرر، مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہوں گے
پاکستان شائع 18 اگست 2023 10:52pm چنیوٹ: افتتاح کے چند روز بعد اسٹیڈیم کا گیٹ گرگیا، بچہ جاں بحق، ایک زخمی ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
لائف اسٹائل شائع 11 اگست 2023 06:10pm کرسٹیانو رونالڈو نے 600 ملین فالوورز کا سنگِ میل عبور کرلیا فٹ بال اسٹار گزشتہ مئی سے اب تک 150 ملین سے زیادہ فالوورز حاصل کر چکے ہیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 08:40am ایشیا کپ 2023: پہلی بار بھارت کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام نمایاں ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست کو گرین شرٹس اور نیپال کےمیچ سے ہوگا۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 03:58pm ورلڈ کپ 2023: پاکستانی ٹیم کی ممکنہ کِٹ کے ڈیزائن پر ’چوری‘ کا الزام 'یہ ڈیزائن پی سی بی کی نہیں میرے دوست کی تخلیق ہے'
کھیل شائع 09 اگست 2023 10:47pm ایشین چیمپئنز ٹرافی: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی
کھیل شائع 05 اگست 2023 03:43pm حمزہ خان کا آبائی علاقے میں شاندار استقبال، شہریوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص ورلڈ جونیئراسکواش چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے کےلئے بہت محنت کی تھی، حمزہ
کھیل شائع 04 اگست 2023 07:56pm ورلڈ اسنوکر چیمپئین احسن رمضان وہاب ریاض کے گلے لگ کر رو پڑے عامر میر نے احسن رمضان کو دلاسہ دے کر چپ کرایا