لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2023 11:08pm بائیکر کی موت میں ملوث آوارہ کتا افسوس جتانے گھر جا پہنچا، پھر کیا ہوا؟ کتا ہلاک نوجوان کی ماں کے پاس گیا اور اپنا سر اس کے ہاتھ پر رکھ دیا