Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 05 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: بانجھ پن پر عورت کو نان و نفقہ سے محروم کرنا غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: بانجھ پن پر عورت کو نان و نفقہ سے محروم کرنا غیر قانونی قرار

شوہر پر جھوٹے الزامات اور عدالت کا وقت ضائع کرنے پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد
شائع 24 جولائ 2025 12:39pm
اپیل یا نظرثانی زیرالتوا ہونے سے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہیں رکتا: سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اپیل یا نظرثانی زیرالتوا ہونے سے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہیں رکتا: سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

زیرالتوا اپیل یا نظرثانی کی درخواست کسی بھی عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کو مؤخر کرنے کا جواز نہیں بن سکتی، فیصلہ
شائع 23 جولائ 2025 11:34am
سپریم کورٹ کی ٹیکنیکل ٹیم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئی

سپریم کورٹ کی ٹیکنیکل ٹیم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئی

وفد آئینی عدالت ترکی کے ایک ہفتے کے دورے پر انقرہ پہنچا، اعلامیہ جاری
شائع 20 جولائ 2025 11:02pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری: ترقی ہر سرکاری ملازم کا بنیادی حق قرار، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری: ترقی ہر سرکاری ملازم کا بنیادی حق قرار، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

کوئی افسر ترقی کا اہل ہو تو اسے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ترقی دی جا سکتی ہے، فیصلہ
شائع 16 جولائ 2025 11:12am
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بغیر مناسب مہلت دیے ایف بی آر کا ٹیکس ریکوری نوٹس غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بغیر مناسب مہلت دیے ایف بی آر کا ٹیکس ریکوری نوٹس غیر قانونی قرار

فیصلے میں کمشنر ان لینڈ ریونیو کا طرزِ عمل اختیارات کے آمرانہ استعمال کے مترادف قرار
شائع 15 جولائ 2025 12:46pm
سندھ میں اندراج مقدمے میں تاخیر کا رجحان تشویشناک ہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

سندھ میں اندراج مقدمے میں تاخیر کا رجحان تشویشناک ہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی بریت کی اپیل منظور کرلی
شائع 11 جولائ 2025 05:48pm
سپریم کورٹ کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں فیصلہ ، 90 دن میں ادائیگی کا حکم

سپریم کورٹ کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں فیصلہ ، 90 دن میں ادائیگی کا حکم

وی ایس ایس لینے والوں ملازمین کو پنشن کا حق حاصل نہیں،سپریم کورٹ
شائع 11 جولائ 2025 10:15am
فیملی کیسز میں معمولی مالی تنازعات پر اپیلیں سپریم کورٹ نہیں آنی چاہئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اہم ریمارکس

فیملی کیسز میں معمولی مالی تنازعات پر اپیلیں سپریم کورٹ نہیں آنی چاہئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اہم ریمارکس

مختلف فیملی کیسز کی سماعت میں بچوں کے ماہانہ خرچے، جہیز کی واپسی اور دیگر معاملات زیر غور آئے
شائع 10 جولائ 2025 11:38am
سپریم کورٹ نے پولیس تحویل میں میڈیا پر دیے گئے اعترافی بیان کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا، ملزم بری

سپریم کورٹ نے پولیس تحویل میں میڈیا پر دیے گئے اعترافی بیان کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا، ملزم بری

ملزم کے بیان کو ریکارڈ کر کے عوام میں پھیلانا نہ صرف فوجداری قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ملزم کے منصفانہ ٹرائل کے حق پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے، فیصلہ
شائع 08 جولائ 2025 11:12am
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا نیا ضابطہ جاری، اجلاس کیلئے دو ارکان کی موجودگی لازمی قرار

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا نیا ضابطہ جاری، اجلاس کیلئے دو ارکان کی موجودگی لازمی قرار

اگر چیف جسٹس ملک سے باہر ہوں یا دستیاب نہ ہوں، تو وہ ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے سکتے ہیں، نوٹیفکیشن
شائع 06 جولائ 2025 03:25pm
جوڈیشل کمیشن نے 4 ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کیلئے ناموں کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے 4 ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کیلئے ناموں کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں ہوا
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2025 06:56pm
سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں تک ویڈیو لنک سہولت کا دائرہ بڑھا دیا

سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں تک ویڈیو لنک سہولت کا دائرہ بڑھا دیا

یہ سہولت سکھر ڈویژن، ایبٹ آباد، مینگورہ (سوات)، بنوں اور ڈی آئی خان میں قائم کی گئی ہے، اعلامیہ
شائع 30 جون 2025 07:58pm
عدالتی فیصلہ الیکشن کمیشن کو موصول، کل تک مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ بحال ہونے کا امکان

عدالتی فیصلہ الیکشن کمیشن کو موصول، کل تک مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ بحال ہونے کا امکان

قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو دوبارہ دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی
شائع 29 جون 2025 02:26pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اپیل کے فیصلے تک اس فیصلے کو معطل رکھا جائے، استدعا
شائع 28 جون 2025 12:22pm
مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: ’دیکھنا ہے الیکشن کمیشن نے آئین سے روگردانی کی یا سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے‘، جسٹس امین الدین

مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: ’دیکھنا ہے الیکشن کمیشن نے آئین سے روگردانی کی یا سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے‘، جسٹس امین الدین

41 امیدواروں نے حلف نامے کیوں نہ دیے؟ جسٹس امین الدین خان نے سوال اٹھا دیا
شائع 26 جون 2025 02:13pm
سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار

ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دیا جانا آئینی تقاضا ہے، سپریم کورٹ
شائع 25 جون 2025 01:51pm
سپریم کورٹ کا لیگل ایجوکیشن میں انقلابی قدم: ایل ایل بی کی مدت کم، سی لاء ٹیسٹ ختم

سپریم کورٹ کا لیگل ایجوکیشن میں انقلابی قدم: ایل ایل بی کی مدت کم، سی لاء ٹیسٹ ختم

لاء کالجز کا معیار بہتر کرنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں، سپریم کورٹ
شائع 25 جون 2025 12:46pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جسٹس منصور علی شاہ کا علی امین کو جواب: ’غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے‘

عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جسٹس منصور علی شاہ کا علی امین کو جواب: ’غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے‘

’ہم آپ کا آشیرباد چاہتے ہیں'، لطیف کھوسہ کی جسٹس منصور علی شاہ سے اپیل
شائع 25 جون 2025 11:30am
ایک دن کیلئے نتھیا گلی گیا، سوشہ چھوڑ دیا گیا کہ کسی سے ملاقات کی ہے، علی امین گنڈاپور

ایک دن کیلئے نتھیا گلی گیا، سوشہ چھوڑ دیا گیا کہ کسی سے ملاقات کی ہے، علی امین گنڈاپور

جو بجٹ ہم نے دیا ہے، وہ تمام پیش کیے گئے بجٹوں میں سب سے بہترین ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شائع 25 جون 2025 11:24am
سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب

سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب

عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی
شائع 23 جون 2025 12:54pm
آئینی بنچ کی مدت میں توسیع پر جسٹس منصور علی شاہ کے تحفظات، جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا

آئینی بنچ کی مدت میں توسیع پر جسٹس منصور علی شاہ کے تحفظات، جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا

26ویں آئینی ترمیم سے متعلق فیصلہ کیے بغیر بنچ کی مدت میں توسیع عدلیہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، خط
شائع 21 جون 2025 12:15pm
ججز تبادلے کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: تبادلہ صدر مملکت کی آئینی خلاف ورزی قرار

ججز تبادلے کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: تبادلہ صدر مملکت کی آئینی خلاف ورزی قرار

ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا, تاثر ملا کہ یہ تبادلہ بدنیتی پر مبنی تھا، اختلافی نوٹ
شائع 19 جون 2025 03:00pm
’تبادلہ غیر آئینی نہیں‘: سپریم کورٹ نے ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ سنا دیا

’تبادلہ غیر آئینی نہیں‘: سپریم کورٹ نے ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ سنا دیا

عدالت نے ججز کی سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو ریمارنڈ کر دیا
اپ ڈیٹ 19 جون 2025 03:30pm
سپریم کورٹ ججز کا بیرون ملک سفر چیف جسٹس کی اجازت سے مشروط

سپریم کورٹ ججز کا بیرون ملک سفر چیف جسٹس کی اجازت سے مشروط

صرف سرکاری دوروں کے لیے وزارتِ خارجہ سے پروٹوکول کی درخواست کی جائے گی، ایس او پی
شائع 19 جون 2025 01:06pm
مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: ’آپ دیر سے آئے مگر درست نہیں آئے‘، جسٹس جمال مندوخیل کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ

مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: ’آپ دیر سے آئے مگر درست نہیں آئے‘، جسٹس جمال مندوخیل کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ

ہر دور میں کوئی نہ کوئی سیاسی جماعت بینیفشری ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
اپ ڈیٹ 19 جون 2025 01:37pm
جسٹس منصور علی شاہ کا تاریخی فیصلہ، ’ججوں کا فرض ہے اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں‘

جسٹس منصور علی شاہ کا تاریخی فیصلہ، ’ججوں کا فرض ہے اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں‘

عدلیہ کے اندر سے کی جانے والی تنقید، آئین سے بے وفائی نہیں بلکہ آئین کی حقیقی وفاداری کی جڑ ہے، فیصلہ
شائع 18 جون 2025 01:18pm
ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر کیس: 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ جسٹس نعیم اختر افغان نے سوال اٹھا دیا

ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر کیس: 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ جسٹس نعیم اختر افغان نے سوال اٹھا دیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دلائل مکمل، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل کل بھی جاری رہیں گے
شائع 18 جون 2025 11:18am
مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: ’یہاں تو پی ٹی آئی پر قبضہ سنی اتحاد کونسل کا ہے‘، جسٹس امین الدین خان

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: ’یہاں تو پی ٹی آئی پر قبضہ سنی اتحاد کونسل کا ہے‘، جسٹس امین الدین خان

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس پر ہنگامہ خیز سماعت، عدالتی ریمارکس، مکالمے اور فیصل صدیقی کے دلائل مکمل
اپ ڈیٹ 17 جون 2025 02:22pm
مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: الیکشن کمیشن نے 41 میں سے 39 اراکین کی حد تک غلطی کی، جسٹس جمال مندوخیل

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: الیکشن کمیشن نے 41 میں سے 39 اراکین کی حد تک غلطی کی، جسٹس جمال مندوخیل

جو پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لے اور کوئی سیٹ نہ جیتے، وہ مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل
شائع 16 جون 2025 02:00pm
ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس:عدلیہ میں ڈیپوٹیشن یا جج کو کسی دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں، جسٹس محمد علی مظہر

ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس:عدلیہ میں ڈیپوٹیشن یا جج کو کسی دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں، جسٹس محمد علی مظہر

عدالتی فیصلے موجود ہیں کہ سینیارٹی تقرری کے دن سے شمار ہوگی، جسٹس محمد علی مظہر
شائع 16 جون 2025 11:52am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 32
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

یوکرینی صدر کے جہاز کی اڑان کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے

یوکرینی صدر کے جہاز کی اڑان کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے

غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکرٹری جنرل

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکرٹری جنرل

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

’امریکا روس سے ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت تیل کیوں نہیں؟‘ روسی صدر

’امریکا روس سے ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت تیل کیوں نہیں؟‘ روسی صدر

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.