پاکستان شائع 15 مئ 2023 04:55pm جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی، ذرائع
پاکستان شائع 15 مئ 2023 01:25pm عدلیہ میں ایک گروہ عدل نہیں سیاست کر رہا ہے، خواجہ آصف گروہ نے سیاست کا بیڑا اٹھالیا ہے اور ان کے فیصلے سیاست کے تحت ہوتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 01:57pm سپریم کورٹ کی دوبارہ مذاکرات کی تجویز، سماعت 23 مئی تک ملتوی باہر کے حالات دیکھ رہے ہیں، سماعت جلدی نہیں رکھنا چاہتے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 09:36pm پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ضرورت پڑی تو دوبارہ احتجاج کریں گے خواجہ آصف
پاکستان شائع 14 مئ 2023 02:10pm ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، احسن اقبال عمران خان اپنے پسندیدہ چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 14 مئ 2023 11:02am سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے، شیخ رشید کل سے فائنل راؤنڈ شروع ہے، 2 سے 4 ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:57pm سپریم کورٹ کے باہر جے یو آئی اور پی ڈی ایم کا دھرنا، مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں جے یو آئی نے چاروں صوبوں سے کارکنوں کے قافلے اسلام آباد لانے کی تیاری شروع کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:45pm پنجاب الیکشن کی سماعت کے دوران ممکنہ دھرنے پر سپریم کورٹ میں تشویش، پولیس افسر نہ آئے رجسٹرار نے ضلعی اور پولیس افسران کو طلب کیا، صرف ڈپٹی کمشنر حاضر ہوئے
پاکستان شائع 12 مئ 2023 10:04pm ’عدلیہ اظہار یکجہتی ریلی پر سپریم کورٹ کو لاتعلقی کا بیان جاری کرنا چاہئے تھا‘ کبھی اداروں میں بیٹھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں، ماہر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:46pm مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان، تجویز کس نے دی؟ پیپلزپارٹی نے بھی پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:21am یہاں سے وہاں اِدھر سے اُدھر، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کی انوکھی کہانی عمران کو عدالت پہنچنے میں غیرمعمولی طور پر کافی وقت لگا، اور انہیں ججز گیٹ سے اندر لے جایا گیا۔
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:00am کل پی ڈی ایم اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل طے کریں گے، فضل الرحمان ہم کشتیاں جلاکر میدان میں اترتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:37pm ’دیکھنا ہوگا کہ چیف جسٹس کون سا بینچ بناتے ہیں‘ ملک کی 13جماعتیں زیرو اور عمران خان ہیرو ہوگئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:57pm قومی سلامتی اجلاس بلانے والوں کو پتا چل جائے کہ ملک بدل چکا ہے، شیخ رشید پاک فوج کبھی عوام پر گولیاں چلائے گی اور نہ چور، ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:19pm عدالتیں خواہشات کا اظہار نہیں بلکہ آرڈر جاری کرتی ہیں، خواجہ آصف دو راتوں میں عمران خان کی ٹانگ کو شفا ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:46pm سپریم کورٹ کا فیصلہ، جے یو آئی نے آئندہ کی حکمت عملی پر غور شروع کردیا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:48pm عمران خان کی رہائی کے حکم پر کارکنان اور وکلا کا جشن، مٹھائی تقسیم اسلام آباد اور لاہور زمان پارک سمیت مختلف شہروں میں کارکنان خوشی سے نہال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:00pm کیا مریم اورنگزیب نے ججز کو دھمکی دی؟ اگر عمران کیلئے سپریم کورٹ کا لاڈلا پن ختم ہو جاتا تو آج یہ بے توقیری نہ ہوتی، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 مئ 2023 04:53pm جو جوڈیشل ریمانڈ میں ہو کیا کوئی عدالت اس کو بلا سکتی ہے، شرجیل میمن وفاقی حکومت نے حالات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل کی ہے، صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:01am گرفتاری غیر قانونی قرار، عمران خان کو سپریم کورٹ کی نگرانی میں رکھنے کا حکم جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 11 مئ 2023 11:22am عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت دفاع اور نیب فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:58pm عمران کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض کردیا رجسٹرار آفس نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان شائع 10 مئ 2023 09:07am پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان عمران خان کی رہائی تک ملک بھر میں پرامن احتجاج جاری رہے گا، فیصلہ
پاکستان شائع 09 مئ 2023 08:38pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامہ 3 صفحات پر مشتمل ہے
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:28pm ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے اسپیشل جےآئی ٹی رپورٹ مسترد کردی ہمیں ایسی رپورٹس نہیں چاہیےجن میں کچھ پیشرفت ہےہی نہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:04am پارلیمانی ریکارڈ عدالت میں بالکل جمع نہیں کرائیں گے، شاہد خاقان عباسی عدالت کس قانون کے تحت پارلیمانی ریکارڈ نگ مانگ رہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:39pm اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کو ریکارڈ دینے سے انکار 10رکنی خصوصی کمیٹی ریکارڈ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 01:57pm انٹیلی جنس ایجنسیاں ججز کی تعیناتی کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں، سپریم کورٹ ایڈیشنل جج تعیناتی کیس میں اٹارنی جنرل عدالتی معاونت کیلئے طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 06:21pm توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ، 10 مئی کو عدالت طلب واجہ حارث نے درخواست گزار کی شکایت قابلِ سماعت ہونے کی مخالفت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 03:37pm ملک میں ایک ہی دن الیکشن کا کیس: سیاسی مسائل کو سیاسی قیادت حل کرے حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پرجواب جمع کروادیا