سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں تک ویڈیو لنک سہولت کا دائرہ بڑھا دیا یہ سہولت سکھر ڈویژن، ایبٹ آباد، مینگورہ (سوات)، بنوں اور ڈی آئی خان میں قائم کی گئی ہے، اعلامیہ شائع 30 جون 2025 07:58pm
عدالتی فیصلہ الیکشن کمیشن کو موصول، کل تک مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ بحال ہونے کا امکان قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو دوبارہ دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی شائع 29 جون 2025 02:26pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا اپیل کے فیصلے تک اس فیصلے کو معطل رکھا جائے، استدعا شائع 28 جون 2025 12:22pm
مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: ’دیکھنا ہے الیکشن کمیشن نے آئین سے روگردانی کی یا سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے‘، جسٹس امین الدین 41 امیدواروں نے حلف نامے کیوں نہ دیے؟ جسٹس امین الدین خان نے سوال اٹھا دیا شائع 26 جون 2025 02:13pm
سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دیا جانا آئینی تقاضا ہے، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 01:51pm
سپریم کورٹ کا لیگل ایجوکیشن میں انقلابی قدم: ایل ایل بی کی مدت کم، سی لاء ٹیسٹ ختم لاء کالجز کا معیار بہتر کرنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 12:46pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جسٹس منصور علی شاہ کا علی امین کو جواب: ’غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے‘ ’ہم آپ کا آشیرباد چاہتے ہیں'، لطیف کھوسہ کی جسٹس منصور علی شاہ سے اپیل شائع 25 جون 2025 11:30am
ایک دن کیلئے نتھیا گلی گیا، سوشہ چھوڑ دیا گیا کہ کسی سے ملاقات کی ہے، علی امین گنڈاپور جو بجٹ ہم نے دیا ہے، وہ تمام پیش کیے گئے بجٹوں میں سب سے بہترین ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 25 جون 2025 11:24am
سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی شائع 23 جون 2025 12:54pm
آئینی بنچ کی مدت میں توسیع پر جسٹس منصور علی شاہ کے تحفظات، جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق فیصلہ کیے بغیر بنچ کی مدت میں توسیع عدلیہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، خط شائع 21 جون 2025 12:15pm
ججز تبادلے کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: تبادلہ صدر مملکت کی آئینی خلاف ورزی قرار ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا, تاثر ملا کہ یہ تبادلہ بدنیتی پر مبنی تھا، اختلافی نوٹ شائع 19 جون 2025 03:00pm
’تبادلہ غیر آئینی نہیں‘: سپریم کورٹ نے ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے ججز کی سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو ریمارنڈ کر دیا اپ ڈیٹ 19 جون 2025 03:30pm
سپریم کورٹ ججز کا بیرون ملک سفر چیف جسٹس کی اجازت سے مشروط صرف سرکاری دوروں کے لیے وزارتِ خارجہ سے پروٹوکول کی درخواست کی جائے گی، ایس او پی شائع 19 جون 2025 01:06pm
مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: ’آپ دیر سے آئے مگر درست نہیں آئے‘، جسٹس جمال مندوخیل کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ ہر دور میں کوئی نہ کوئی سیاسی جماعت بینیفشری ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 19 جون 2025 01:37pm
جسٹس منصور علی شاہ کا تاریخی فیصلہ، ’ججوں کا فرض ہے اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں‘ عدلیہ کے اندر سے کی جانے والی تنقید، آئین سے بے وفائی نہیں بلکہ آئین کی حقیقی وفاداری کی جڑ ہے، فیصلہ شائع 18 جون 2025 01:18pm
ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر کیس: 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ جسٹس نعیم اختر افغان نے سوال اٹھا دیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دلائل مکمل، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل کل بھی جاری رہیں گے شائع 18 جون 2025 11:18am
مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: ’یہاں تو پی ٹی آئی پر قبضہ سنی اتحاد کونسل کا ہے‘، جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس پر ہنگامہ خیز سماعت، عدالتی ریمارکس، مکالمے اور فیصل صدیقی کے دلائل مکمل اپ ڈیٹ 17 جون 2025 02:22pm
مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: الیکشن کمیشن نے 41 میں سے 39 اراکین کی حد تک غلطی کی، جسٹس جمال مندوخیل جو پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لے اور کوئی سیٹ نہ جیتے، وہ مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل شائع 16 جون 2025 02:00pm
ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس:عدلیہ میں ڈیپوٹیشن یا جج کو کسی دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں، جسٹس محمد علی مظہر عدالتی فیصلے موجود ہیں کہ سینیارٹی تقرری کے دن سے شمار ہوگی، جسٹس محمد علی مظہر شائع 16 جون 2025 11:52am
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا جسٹس عائشہ ملک نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا شائع 07 جون 2025 07:03pm
مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: کیا جج آئین سے باہر جا کر فیصلہ دے سکتے ہیں اور آئین ری رائٹ کرسکتے ہیں؟ جسٹس محمد علی مظہر نے سوال اٹھا دیا سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کی سماعت، آئین کی تشریح، جمہوریت، اور پارلیمانی پارٹیوں کے کردار پر سخت سوالات شائع 29 مئ 2025 01:44pm
اسلام آباد ججز ٹرانسفر کیس: سپریم کورٹ نے فیصلے کی ممکنہ تاریخ دے دی ہر چیز ایگزیکٹو کے ہاتھ میں نہیں، تبادلے پر جج سے رضامندی بھی لی جاتی ہے، جسٹس محمد علی مظہر شائع 29 مئ 2025 11:24am
مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: عدالت نے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے پی ٹی آئی کی نمائندگی پر سوال اٹھا دیا پی ٹی آئی نے خود ہی سمجھ لیا تھا کہ وہ سیاسی جماعت نہیں رہی، جسٹس امین الدین خان اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 05:25pm
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ۔ آئندہ سماعت پر منیر اے ملک جواب الجواب دلائل کا آغاز کریں گے شائع 27 مئ 2025 11:25am
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کیس کی براہ راست سماعت اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 02:36pm
ہائیکورٹ ججز ٹرانسفرز کیس: سنیارٹی لسٹ یکساں ہو تو کوئی جھگڑا ہی نہیں ہو گا، جسٹس شکیل احمد ججز ٹرانسفرز کیس میں سنیارٹی لسٹ اور قانونی اختیارات پر بحث، جسٹس مظہر اور جسٹس شکیل کے اہم ریمارکس اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:02pm
سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کے چیئرمین جسٹس جمال خان مندوخیل نے رکھا شائع 22 مئ 2025 07:18pm
سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کا اعتراض مسترد، 11 رکنی آئینی بینچ برقرار مخصوص نشستوں کے مقدمے کی کارروائی موجودہ بینچ ہی جاری رکھے گا، فیصلہ شائع 22 مئ 2025 01:46pm
سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی شائع 21 مئ 2025 08:43pm
ججز نے نہیں کہا کہ عمران خان کو ریلیف دینے پر انہیں نشانہ بنایا گیا، سپریم کورٹ جج آئینی بینچ جسٹس شاہد بلال نے عمران خان کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا شائع 21 مئ 2025 04:08pm