روبوٹس کو انسانی لمس جیسا احساس دینے کیلئے جدید جِلد بنا لی گئی روبوٹک جلد 96 فیصد درستگی کے ساتھ مختلف لمس یا ٹچ کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتی ہے شائع 17 جون 2025 11:00am
زندہ انسانی دماغ پر چلنے والا کمپیوٹر تیار کرلیا گیا دنیا کا پہلا زندہ کمپیوٹر جس میں 8 لاکھ انسانی نیورونز ایک چِپ پر رکھے جاتے ہیں شائع 10 جون 2025 02:24pm
اوپرا کا نیا اے آئی براؤزر، جو گیم بنائے، کوڈ لکھے، بغیر انسان کے کام کرے 'اوپرا نیون' ایجنٹک براؤزر خودکار کاموں، ویب سائٹ کی تخلیق، اور روزمرہ ٹاسک آٹومیشن کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی انقلابی تجربہ پیش کرتا ہے شائع 29 مئ 2025 10:26am
ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا، اہم فیچر فوری بند کرنے کا مشورہ مذکورہ فیچر میں سنگین سیکیورٹی خامیاں، ہیکرز بغیر اجازت ڈیٹا چرا سکتے ہیں، ماہرین کا فیچر فوری بند کرنے کا مشورہ شائع 21 مئ 2025 10:05am
گوگل کا کوڈ لیک، فون کو کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ بے نقاب نیا فیچر "اینڈرائیڈ ڈیسک ٹاپ موڈ" اسمارٹ فونز کو پی سی کی طرز پر استعمال کے قابل بنائے گا شائع 20 مئ 2025 12:22pm
فروخت کیلئے دستیاب دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟ سلواکیہ کی تیار کردہ جدید فلائنگ کار صرف دو منٹ میں پروں کے ساتھ پرواز کے لیے تیار شائع 20 مئ 2025 10:21am
برطانوی سڑکوں پر ’ڈرائیور لیس گاڑیاں‘ کب دوڑیں گے؟ متوقع تاریخ آگئی اُوبر کا دعویٰ ہے کہ خودکار ٹیکسی سروس کیلئے مکمل تیار ہیں، صرف حکومتی منظوری کا انتظار ہے شائع 19 مئ 2025 02:44pm
ناسا کو ہیک کرنے والے بنگلہ دیشی نوجوان کو خلائی ایجنسی سے تعریفی خط موصول خلائی ایجنسی ناسا کے سیکیورٹی سسٹم میں خامی تلاش کرنے والے نوجوان کو عالمی سطح پر پذیرائی، سونی اور میٹا جیسے اداروں میں بھی نقائص دریافت شائع 19 مئ 2025 12:55pm
اے آئی کی مدد سے بھُلائی گئی یادیں بنانے کی کوشش پناہ گزینوں، بزرگوں اور مظلوم کمیونٹیز کے کھوئے ہوئے لمحات کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ایک انوکھی پہل شائع 19 مئ 2025 11:41am
لاس اینجلس اولمپکس میں ایئر ٹیکسی سروس کا اعلان تماشائی 10 سے 20 منٹ کی فضائی سواری کے ذریعے اولمپک وینیوز تک پہنچ سکیں گے شائع 17 مئ 2025 10:14am
ایلون مسک کو روبوٹ کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد شرمندگی کا سامنا، اپنے ہی اے آئی نے پردہ فاش کر دیا گروک نے چینی کمپنیوں کو ایلون مسک کے روبوٹ پر سبقت دے دی شائع 15 مئ 2025 12:36pm
ایپل کا نئے ’آئی فون 17 سیریز‘ کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟ شائع 13 مئ 2025 10:14am
سائنسدانوں کو مریخ پر پوشیدہ سمندر مل گیا؟ مریخ کی سرخ اور خشک سطح کے نیچے ایک راز چھپا ہوا ہے ۔۔ ایک حیرت انگیز دریافت اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 11:29am
کیا اے آئی مستقبل بتا سکتا ہے؟ اس حوالے سے ثابت شدہ 5 باتیں اے آئی بڑے ڈیٹا میں چھپے ہوئے رجحانات اور پیٹرنز کو پہچاننے میں بہت ماہر ہے شائع 12 مئ 2025 02:08pm
پالتو جانوروں کی زبان سمجھنے کے لئے چینی کمپنی کی کوششیں شروع کیا جانوروں کی جذباتی حالت کا تجزیہ کرنے کے لئے اے آئی کا استعمال ممکن ہے؟ اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 01:56pm
ایمیزون کی اسٹار لنک کو ٹکر، اپنا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیا ایمیزون کے لیے پروجیکٹ کوئیپر ایک اہم سنگِ میل ہے شائع 29 اپريل 2025 03:16pm
دنیا کا سب سے مہنگا بکنے والا ’پرانا‘ آئی فون ایپل کی ابتدائی مصنوعات کی حیران کن قیمتیں، نیلامی میں دنیا حیران رہ گئی شائع 29 اپريل 2025 10:39am
گوگل نے طالبعلموں کی اپنے اے آئی تک رسائی آسان بنا دی جیمینی ایڈوانسڈ گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل ہے شائع 27 اپريل 2025 12:53pm
کیا پے در پے زلزلے خفیہ نیوکلئیر ٹیسٹس کا نتیجہ ہیں؟ چونکہ دھماکوں کے اصل اعداد و شمار بہت کم دستیاب ہیں، اس لیے اس موضوع پر تحقیق کرنا مشکل رہا ہے شائع 27 اپريل 2025 11:17am
خوفناک زلزلہ، سیٹلائٹس نے بھی زمین ہلتی دیکھی اس زلزلے کی خاص بات یہ تھی کہ اس دوران سیٹلائٹ ٹیکنالوجی نے زمین کی حرکت کی تفصیلات فراہم کیں شائع 22 اپريل 2025 01:25pm
خبردار!!! چیٹ جی پی ٹی اب سب یاد رکھتا ہے چیٹ جی پی ٹی کی میموری کی صلاحیت، سہولت یا پرائیویسی کا خطرہ؟ شائع 13 اپريل 2025 11:53am
نوعمر ٹک ٹاکرز کے اکاؤنٹ اب ان کے والدین کنٹرول کرسکیں گے ان فیچر کے ذریعے بچے خود سے ٹک ٹاک کے استعمال کا دورانیہ نہیں بڑھا سکیں گے اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 10:19pm
اے آئی 2030 تک انسان جیسی ذہانت حاصل کر کے ’انسانیت کو تباہ‘ کرسکتا ہے، گوگل کی پیشگوئی 'اے جی آئی' ایک ایسا نظام ہے جو انسانوں کی طرح مختلف کاموں میں ذہانت کا مظاہرہ کر سکتا ہے شائع 07 اپريل 2025 10:37am
”دی ونڈ رائزز“ کا 4 سیکنڈ کا منظر جو 15 مہینوں میں تیار ہوا موجودہ دور میں ہم چند سکنڈز میں اپنی 'گبلی' فوٹوز بنا رہے ہیں جبکہ ماضی میں یہ کام سالوں میں مکمل ہوتے تھے شائع 04 اپريل 2025 11:48am
سانئسدانوں کا بڑا کارنامہ، روشنی کو ٹھوس شکل دینے میں کامیاب مستقبل کی کوانٹم ٹیکنالوجیز میں انقلاب کی امید شائع 31 مارچ 2025 03:09pm
ایپل کا آئی او ایس 19 کے ساتھ ’اے آئی ڈاکٹر‘ لانچ کرنے کا فیصلہ، اے آئی کو ٹریننگ دینے کیلئے اصل ڈاکٹر رکھ لئے 19 میں ایپل کا نیا اے آئی ڈاکٹر متعارف ہونے کا امکان، طبی ماہرین کی مدد سے تربیت جاری شائع 31 مارچ 2025 10:38am
پنجاب میں شیر، چیتا اور تیندوا رکھنے والوں کو 30 دن میں جانوروں کو ڈیکلئیر کرنے کا حکم وائلڈ لائف نے تفصیلات فراہم کرنے والےافراد کیلئے"پاس ایپ" متعارف کروا دی شائع 26 مارچ 2025 02:16pm
وزیر آئی ٹی نے پاکستان کے پہلے چیٹ جی پی ٹی کا بتا دیا مصنوعی ذہانت آگے بڑھنے سے ہمیں بہت سے شعبوں میں فائدہ ہوگا، شزا فاطمہ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:39pm
سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، مریم نواز سی ایم لیپ ٹاپ اسکیم پنجاب کے طلبہ کے لیے انقلابی قدم ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شائع 19 مارچ 2025 10:34am
ایران نے بے حجاب خواتین کی تلاش کیلئے ڈرونز اور ایپس کا سہارا لے لیا اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ٹیکنالوجی پر بڑھتی ہوئی انحصار کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 15 مارچ 2025 10:40pm