پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:05am پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ٹیکسلا میں بدرموڑکے قریب جی ٹی روڈ پرتیز رفتار ڈمپر نے خاتون کوکچل دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 08:22pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات نے 11 افراد کی جان لے لی لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر کار الٹنے سے 32 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق ہوگئی
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 11:27am مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور 3 خواتین شامل ہیں۔
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 07:02pm لاہور رنگ روڈ پر 8 سالہ بچے کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا گرفتاری کے ڈر سے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 07:35pm جامشورو میں حادثے میں جاں بحق 14 افراد کی تدفین کر دی گئی گزشتہ رات مزدوروں اور خواتین و بچوں سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 12:11am کراچی میں ٹریفک حادثات نہ تھم سکا، مختلف واقعات میں 4 زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگادی، ڈرائیور سمیت 3 افراد گرفتار کرلئے گئے
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 06:22pm سندھ اور پنجاب میں ٹریفک حادثات نے 13 افراد کی جان لے لی مختلف حادثات کے نتیجے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 12:12am کراچی میں بھاری گاڑیوں سے خونی حادثات رک نہ سکے، 3 سالہ بچے سمیت مزید 4 افراد جاں بحق کورنگی میں ٹرالر کی زد میں آکر حساس ادارے کا اہلکار جان کی بازی ہار گیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 12:00am خیبرپختونخوا، پنجاب میں ٹریفک حادثات، 2 بھائیوں اور 7 سالہ بچی سمیت 22 افراد جاں بحق مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
▶️ پاکستان شائع 01 اپريل 2025 06:11pm ٹنڈو الہ یار کے قریب حادثے میں جاں بحق 4 دوستوں کے سفر کی خوشگوار ویڈیو سامنے آ گئی جاں بحق نوجوانوں کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 12:05am عید کے پہلے دن ملک کے بیشتر اضلاع میں ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق مختلف حادثت میں درجنوں افراد زخمی ہوئے
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 10:56am کہوٹہ میں مسافر کوسٹر کو حادثہ، پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن پاک فوج اور سول انتظامیہ نے زخمیوں کو ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 10:55pm کراچی میں مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا زخمی نوجوان جناح اسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:41pm ہیوی ٹریفک نے ایک اور جان لے لی، ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا نادرن بائی پاس کے قریب حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 10:41pm کراچی میں وین نے گھر کے باہر کھیلنے والی چارسالہ بچی کوروند ڈالا حادثہ کورنگی مہران ٹاؤن میں پیش آیا
پاکستان شائع 25 فروری 2025 06:09pm ٹریفک حادثہ کیس میں جج کی بیٹی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آ گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج شہزاد ملک کی بیٹی کے کیس میں بریت کا فیصلہ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 10:14pm بس کی ٹکر سے اجتماع میں جانے والے 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جاں بحق افراد کی 17 سالہ عثمان اور 12سالہ عاطف کے نام سے شناخت
پاکستان شائع 14 فروری 2025 12:10pm جامشورو؛ انڈس ہائی وے پر دوکاروں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا انڈس ہائی وے روڈ حادثے پر افسوس کا اظہار