پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:55am حیدرآباد : کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ بوگیاں ٹریک سے اترنے کی وجہ سے اپ اور ڈاؤن ٹریک کی ریلوے ٹریفک معطل
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 02:10pm کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی اسٹیشن ماسٹر نے اسپیشل ٹرین اور گرین لائن کو اکٹھا سنگل دے دیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 09:06am نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افراد جاں بحق نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابقفیملی پیروسن کی رہائشی ہے، لاشوں...
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:37am سرسید ایکسپریس کو خطرناک حادثہ، بڑی تباہی سے محفوظ رہی حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 08:44am سرگودھا سے دوسرے شہر جانے والی بیشتر ٹرینیں بند سرگودھا کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:03pm راولپنڈی سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ٹرین جہلم، گجرات، وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد, خانیوال, روہڑی اورحیدرآباد سے ہوکر کراچی جایا کرے گی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 05:27pm جامشورو: کراچی سے لاہور جانیوالی مال بردار ٹرین کی 4 بوگیا پٹری سے اتر گئیں حادثے کے نتیجے میں اپ ریلوے ٹریک پر آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہوگئی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:32am بولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، بلوچستان بھر سے ریل رابطہ منقطع ریلوے پل تباہ ہونے سے سبی کوئٹہ قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 08:28am لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی واقعے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا، ریلوے حکام
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:08am محکمہ ریلوے افسران پر مہربان، 75 لاکھ سے زائد رقم بطور انعام دینے کا اعلان 19 افسران کو بنیادی تنخواہ کے برابر رقم بطور انعام دینے کا فیصلہ
دنیا شائع 02 اگست 2024 01:20pm ریلورے ٹریک پر سیلنڈر رکھنے والا یوٹیوبر گرفتار یوٹیوبر کی ویڈیو ایکس پر وائرل تھی، جس کے بعد پولیس کی جانب سے ایکشن لیا گیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:18am پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا پاکستان ریلوے کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
دنیا شائع 30 جولائ 2024 07:13pm بھارت میں مسافر ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ کئی زخمی حادثے کے بعد قریبی رہائشیوں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال منتقل کیا
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 12:34pm لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل کا ساہیوال کے قریب پاور انجن فیل ہوگیا گرمی اور حبس کی وجہ سے ٹرین میں مسافر خواتین اور چھوٹے بچے شدید پریشان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:30pm بڑی تعداد میں ٹرینوں کی نجکاری کا فیصلہ کم ازکم 22 ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلیں گی
▶️ پاکستان شائع 29 جون 2024 05:51pm بچی کو ٹرین کی زد میں آنے سے بچانے والا استاد ہیرو نہیں ، حقیقت سامنے آگئی دو روز قبل سوشل میڈیا پر سرکاری سکول ٹیچر عامر غوری کی شدید زخمی حالت ٹراما سینٹر کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
پاکستان شائع 26 جون 2024 08:47am کراچی سے لالہ موسیٰ جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
پاکستان شائع 11 جون 2024 02:10pm عید پر تمام ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان ریلوے حکام نے ٹرینوں میں رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 03 جون 2024 08:52pm ہزارہ ایکسپریس ٹرین میں خاتون انتقال کر گئیں میڈیکل رپورٹ بنائی گئی ہے باقی تفتیش ریلوے پولیس کر رہی ہے،ریلوے انتظامیہ
پاکستان شائع 31 مئ 2024 06:42pm عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، شیڈول بھی آگیا عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں کب اور کہاں سے روانہ ہوں گی
پاکستان شائع 27 مئ 2024 05:15pm ریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 03:29pm ڈیرہ مراد جمالی : ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق موٹرسائیکل سوار ریلوے لائن کراس کر رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 11:38am کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی آگ چلتی ٹرین کے انجن میں فیروزہ کے قریب لگی، ریلوے
▶️ پاکستان شائع 13 اپريل 2024 12:32pm ایران سے کوئٹہ آنیوالی ٹرین کو ہولناک حادثہ، بوگیاں چرمرا گئیں ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے پاک ایران ریلوے سروس معطل
کاروبار شائع 09 اپريل 2024 12:04pm ریلوے مسافروں کیلئے اچھی خبر، عید پر کرایوں میں بڑی رعایت رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، پاکستان ریلویز
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 02:06pm لیاقت پور میں بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کا جوائنٹ کھلنے سے بوگیاں الگ ہوگئیں حادثے میں ٹکٹ چیکر ٹرین سے گر کر شدید زخمی ہوگیا، ریلوے حکام
دنیا شائع 05 مارچ 2024 09:26pm بھارت کے زیر آب میٹرو ٹرین کا افتتاح کل ہوگا ریلوے ٹریک دریا کے تلے کے 52 فٹ نیچے سے گزرے گا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:54pm پاکستان ریلوے کی 8 ماہ میں ریکارڈ آمدن سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن متوقع ہے، ترجمان ریلوے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 05:30pm کراچی : مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سےاتر گئیں کے پی ٹی پھاٹک پر بوگیاں اترنے سے کراچی سرکلر ٹرین معطل ہوگئی، ذرائع
پاکستان شائع 17 فروری 2024 12:07pm لاہور میں پی ایس ایل میچز کے دوران تیز بارش کا امکان متوقع بارش کے باعث میچزمتاثر ہونے کا خدشہ