پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:22pm خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:30pm علما کو ہمارے جنازے پڑھانے پر راضی کیا جائے، خواجہ سراؤں کی گورنر خیبرپختونخوا سے فریاد خواجہ سراؤں نے گورنر خیبرپختونخوا اور میئر پشاور کو مسائل سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 07:29pm پشاور: خواجہ سرا کو رکشے کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے دوستی کے معاملے پر خواجہ سرا کو گولی مار کر قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 05:16pm پشاور اور مانسہرہ کے بعد اسلام آباد سے بھی خواجہ سرا قومی اسمبلی کے لئے امیدوار خواجہ سرا نایاب علی نے حلقہ این اے 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 05:35pm پشاور میں ایک اور خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا لاش کے پاس کسی قسم کی دستاویز نہیں ملی، پولیس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:10pm صوابی میں گھر سے خواجہ سرا کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد کمرے کا دروزہ باہر سے توڑ کر خواجہ سرا کی لاش نکالی گئی،ڈی ایس پی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 02:30pm الیکشن میں خواجہ سرا کی نشست مختص کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر اسمبلی میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی ضروری ہے، درخواست میں موقف
▶️ پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 09:47pm پشاور: خواجہ سراؤں کو مفت قانونی مدد کیلئے اقدامات کا آغاز مفت لیگل سہولیات لائرز فار رائٹس نیٹ ورک کے تحت فراہم کی جائیں گی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 05:09pm استحصال کا شکار ٹرانسجینڈرز کو انصاف کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں، آئی جی پنجاب لاہور میں ٹرانسجینڈرز کمیونٹی کے وفد کی آئی جی پنجاب سے ملاقات
کھیل شائع 22 نومبر 2023 03:22pm آئی سی سی کے نئے قوانین کے تحت ٹرانس جینڈرز کی خواتین کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی آئی سی سی کی پہلی ٹرانس جینڈر کھلاڑی ڈینیئل میک گیہی اب شرکت نہیں کرسکیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 10:21am لاہور میں خواجہ سرا ؤں کیلئے خصوصی اسکول قائم وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول کا افتتاح کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 11:22am پشاور کے خواجہ سرا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پرتحفظات کا شکار خواجہ سراؤں کو ہر تین ماہ بعد رقم دی جائے گی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 07:14pm خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ 'خواجہ سرا بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں، ان کی دیکھ بھال حکومت کا فرض ہے۔'