پاکستانی فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کا دعویٰ، حکام کا تصدیق سے گریز
رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپریل کے اوائل میں تقریباً 16 طیاروں پر مشتمل ایک اسکواڈرن، ڈرونز کے دو اسکواڈرن، 8 ہزار فوجی اور ایچ کیو۔9 ایئر ڈیفنس سسٹم سعودی عرب میں تعینات کیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.