ایران میں امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دو افراد کو پھانسی دے دی گئی دونوں افراد پر ملک کی سیکیورٹی فورسز کے خلاف حملے کرنے کے الزامات تھے شائع 30 مارچ 2026 11:37am