حماس کی غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کی ہدایات یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن کونسل کے قیام سے متعلق بیان کے بعد کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:12pm
عظیم ریلیوں نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، اِیرانی سپریم لیڈر ایرانی قوم دشمن کے خلاف ہمیشہ میدان میں موجود رہتی ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای شائع 13 جنوری 2026 09:07am
ایران پر حملہ کیا جائے یا سفارت کاری، وائٹ ہاؤس میں اختلاف 'صدر ٹرمپ نے ابھی حملے کا فیصلہ نہیں کیا': امریکی اخبار کا تجزیہ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 11:18am
ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان یہ حکم حتمی ہے اور اس اقدام کا اطلاق فوری طورپر ہوگا، ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:07pm
ایران میں حکومت کے حامیوں کا طاقت کا مظاہرہ: ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے تہران سمیت مختلف صوبوں میں ہزاروں افراد نے مبینہ غیرملکی حمایت یافتہ ہنگاموں اور دہشت گردی کے خلاف ملک گیر ریلیوں میں شرکت کی۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 12:01am
ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا Hٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں انہوں نے خود کو جنوری 2026 سے وینزویلا کا عبوری صدر لکھا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 05:49pm
ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ شائع 11 جنوری 2026 10:40am
’ٹرمپ نے گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا‘ گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کو امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے: رپورٹ شائع 11 جنوری 2026 09:17am
ایران میں پاسداران انقلاب کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری مل گئی ایران میں 28 دسمبرسے شروع ہونے والے ملک گیرمظاہروں میں 50 افراد ہلاک ہوئے جب کہ غیرمصدقہ میڈیا رپورٹس میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:28am
ایران-امریکا تنازعات کے خاتمے اورامن کے لیے پاکستان کی سفارت کاری اہم قرار پاکستان خطے میں امن قائم رکھنے اور ایران کے خلاف عسکری کارروائی کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دی نیشنل انٹرسٹ شائع 10 جنوری 2026 06:22pm
امریکی صدر کے ’ڈومز ڈے‘ طیارے کی آمد، تیسری عالمی جنگ کا اشارہ؟ یہ طیارہ عام حالات میں بھی الرٹ رہتا ہے اور نیوکلیئر دھماکے برداشت کرنے کے قابل بنایا گیا ہے، رپورٹ شائع 10 جنوری 2026 12:36pm
’ہر حال میں گرین لینڈ کا دفاع کریں گے‘، ڈنمارک کا امریکا کو سخت انتباہ، نیٹو جنگ کا خدشہ ہم 57 ہزار ڈنمارک کے شہریوں کو بیچ کر انہیں امریکی نہیں بنا سکتے۔ ڈنمارک شائع 10 جنوری 2026 09:57am
ٹرمپ کا وینزویلا کی زوال پذیر تیل صنعت کی بحالی کے لیے امریکی کمپنیوں پر دباؤ ہم یہ فیصلہ کریں گے کہ کون سی تیل کمپنیاں وہاں جائیں گی، ٹرمپ شائع 10 جنوری 2026 09:40am
امریکہ کا درجنوں عالمی اداروں اور اقوام متحدہ کے فورمز سے علیحدگی کا اعلان میمو میں واضح کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اداروں سے علیحدگی کا مطلب ان اداروں میں شرکت اور مالی تعاون کا خاتمہ ہوگا۔ شائع 08 جنوری 2026 08:23am