Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

جموں و کشمیر نہ تو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ: پاکستان

جموں و کشمیر نہ تو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ: پاکستان

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف: بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے۔
شائع 24 جولائ 2026 09:46am
اقوامِ متحدہ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار سیلرز کو نکالنے کا مشن شروع کردیا

اقوامِ متحدہ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار سیلرز کو نکالنے کا مشن شروع کردیا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد اقوام متحدہ متحرک، تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں بھی اضافہ
شائع 24 جون 2026 09:23am
'انہوں نے کتے استعمال کیے': اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر فلم سے ہنگامہ

'انہوں نے کتے استعمال کیے': اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر فلم سے ہنگامہ

رپورٹ میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے، فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے مبینہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شائع 10 جون 2026 11:36am
جنگ بندی مسودے میں خطے کے تمام علاقوں کو شامل کیا جائے گا: امیر سعید

جنگ بندی مسودے میں خطے کے تمام علاقوں کو شامل کیا جائے گا: امیر سعید

جنگ بندی کے مجوزہ مسودے اور دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کا تبادلہ پاکستان کے ذریعے کیا گیا
اپ ڈیٹ 09 جون 2026 11:56am
قیدیوں پر جنسی تشدد: اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں اسرائیل کا نام شامل

قیدیوں پر جنسی تشدد: اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں اسرائیل کا نام شامل

فہرست میں دیگر اسرائیلی حکام کے ساتھ ساتھ اسرائیلی جیل سروس کو بھی شامل کیا گیا ہے: رپورٹس
شائع 28 مئ 2026 03:29pm
مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا: اسحاق ڈار

مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا: اسحاق ڈار

بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا قابل قبول نہیں: نائب وزیراعظم کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مباحثے میں دوٹوک مؤقف
شائع 26 مئ 2026 09:46pm
یومِ مزدور: ایک طبقہ چھٹی پر ایک کام پر کیوں؟

یومِ مزدور: ایک طبقہ چھٹی پر ایک کام پر کیوں؟

یہ دن صرف رسمی تقاریب اور تعطیل تک محدود ہے یا اس کے تقاضے عملی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
شائع 01 مئ 2026 01:02pm
غزہ کی تعمیر نو کے لیے مجموعی طور پر 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے: اقوام متحدہ

غزہ کی تعمیر نو کے لیے مجموعی طور پر 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے: اقوام متحدہ

غزہ کی تعمیر نو کا عمل طویل، مہنگا اور انتہائی پیچیدہ ہوگا: رپورٹ
شائع 21 اپريل 2026 12:54pm
ایران امریکا جنگ بندی: دنیا بھر میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریفیں

ایران امریکا جنگ بندی: دنیا بھر میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریفیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں کی پاکستان کی جنگ بندی کے لیے کوششوں کی تعریف
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 03:49pm
امریکا اور ایران کا مسئلہ جنگ سے نہیں، مذاکرات سے حل ہوگا: عاصم افتخار

امریکا اور ایران کا مسئلہ جنگ سے نہیں، مذاکرات سے حل ہوگا: عاصم افتخار

پاکستان خطے میں تمام ممالک کی خود مختاری اور سلامتی کا احترام چاہتا ہے: پاکستانی مندوب
شائع 07 اپريل 2026 11:13pm
روس اور چین نے آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

روس اور چین نے آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

قرار داد کے حق میں 11 ووٹ آئے جبکہ دو ارکان غیر حاضر رہے۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 10:10pm
ایران پر حملوں نے عالمی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے: عاصم افتخار

ایران پر حملوں نے عالمی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے: عاصم افتخار

ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے اور پاکستان اس حوالے سے ایران کی مکمل حمایت کرتا ہے، مستقل مندوب
شائع 12 مارچ 2026 08:33am
حملے کے بعد حمایت پر ایران کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے اظہار تشکر

حملے کے بعد حمایت پر ایران کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے اظہار تشکر

پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی مدد ایران کو فراہم کی ہے، ایران
شائع 01 مارچ 2026 03:48pm
جارحیت کرکے ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا ہے، روسی مندوب

جارحیت کرکے ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا ہے، روسی مندوب

آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں اس وقت کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا جا سکتا، انتونیو گوتریس
شائع 01 مارچ 2026 09:12am
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: فرانس کا سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: فرانس کا سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ

ایران کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے پاس اب مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: فرانسیسی صدر
شائع 28 فروری 2026 05:51pm
ٹرمپ سے دوستی یا ایران سے جنگ؟ امریکی جنرل دہری مشکل میں پھنس گئے

ٹرمپ سے دوستی یا ایران سے جنگ؟ امریکی جنرل دہری مشکل میں پھنس گئے

جنرل کین ایران پر ممکنہ پر ممکنہ حملے کے مختلفعسکری آپشنز پر غور کر رہے ہیں، سی این این رپورٹ
شائع 26 فروری 2026 01:05pm
جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایران

جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایران

اقوام متحدہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ایران
اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 12:31pm
غزہ کے لیے بورڈ آف پیس نے پانچ ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے: صدر ٹرمپ

غزہ کے لیے بورڈ آف پیس نے پانچ ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کے مطابق عالمی برادری کی مشترکہ کوششیں غزہ میں استحکام اور ترقی کے لیے نہایت اہم ثابت ہوں گی۔
شائع 16 فروری 2026 09:22am
افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے: عاصم افتخار

افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے: عاصم افتخار

دہشت گرد گروپس طویل عرصے سے پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں: ایمبیسیڈر پاکستان
اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 10:24am
پاکستان کا اقوام متحدہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ

بعض دہشت گرد عناصر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں: عاصم افتخار
اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 12:32pm
عالمی قانون کا مساوی اطلاق ہونا چاہیے؛ طاقت کی بالادستی سے عدم استحکام بڑھ رہا ہے: پاکستان

عالمی قانون کا مساوی اطلاق ہونا چاہیے؛ طاقت کی بالادستی سے عدم استحکام بڑھ رہا ہے: پاکستان

طے شدہ اصولوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے تو قانون اپنی اہمیت کھو دیتا ہے: عاصم افتخار
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 10:34am
اسرائیل کی تاجروں کو سامان غزہ میں فروخت کی اجازت، امدادی اداروں پر پابندی

اسرائیل کی تاجروں کو سامان غزہ میں فروخت کی اجازت، امدادی اداروں پر پابندی

اسرائیل نے امدادی سامان کے لیے ممنوعہ اشیاء کی غزہ کے بازاروں میں فروخت کی اجازت دے رکھی ہے: امریکی اخبار
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:18pm
صومالیہ کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا

صومالیہ کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا

صومالیہ نے پاکستان سے سلامتی کونسل میں تحفظات اٹھانے میں بھی مدد کی درخواست کی
شائع 28 دسمبر 2025 06:34pm
اقوام متحدہ کا غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان

اقوام متحدہ کا غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان

16 لاکھ افراد سنگین حالات سے دوچار اور ایک لاکھ بچے بھی غذا سے محروم ہیں، یونیسیف
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 09:26am
سوڈان: بنگلہ دیشی فوجیوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کے آپریشن کی خبروں پر بنگلہ دیشی فوج کی وضاحت

سوڈان: بنگلہ دیشی فوجیوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کے آپریشن کی خبروں پر بنگلہ دیشی فوج کی وضاحت

سوشل میڈیا میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ واقعے کے فوراً بعد پاکستانی کوئیک ری ایکشن فورس (کیو آر ایف) کو روانہ کیا گیا
شائع 14 دسمبر 2025 01:35pm
اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکریٹری جنرل

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکریٹری جنرل

غزہ میں کی گئی فوجی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور تباہی کو مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا، انتونیو گوتریس
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:25pm
پاکستان کا دو ماہ بعد اقوام متحدہ کی امداد کے لیے افغانستان کی سرحد کھولنے کا فیصلہ

پاکستان کا دو ماہ بعد اقوام متحدہ کی امداد کے لیے افغانستان کی سرحد کھولنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کی تین ایجنسیوں کی انسانی امدادی کھیپ کو چمن اور طورخم کے راستے افغانستان جانے کی اجازت دی جائے: خط
شائع 04 دسمبر 2025 10:54am
شمالی نائجیریا میں بھوک کا سنگین بحران، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کردیا

شمالی نائجیریا میں بھوک کا سنگین بحران، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کردیا

دسمبر تک ادارے کے پاس ہنگامی خوراک اور غذائیت کی امداد کے لیے فنڈز ختم ہو جائیں گے، ورلڈ فوڈ پروگرام نائجیریا
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:10pm
پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، عاصم افتخار

پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، عاصم افتخار

غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے باعث عام شہری شدید دہشت اور عدم تحفظ کی کیفیت میں زندگی گزار رہے ہیں، عاصم افتخار
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:16pm
’روس یوکرین تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں‘، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

’روس یوکرین تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں‘، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

پاکستان ہمیشہ مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی رہا ہے، عاصم افتخار
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 12:30pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

تازہ ترین

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.