Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 11 مئ 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایران سے مسلح کشیدگی ختم، جنگ کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں: ٹرمپ کا امریکی کانگریس کو خط

ایران سے مسلح کشیدگی ختم، جنگ کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں: ٹرمپ کا امریکی کانگریس کو خط

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں کانگریس سے اس فوجی مہم کی منظوری لینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا کیونکہ پہلے کبھی کسی نے ایسی اجازت نہیں مانگی، تو ہم کیوں الگ ہوں؟
شائع 02 مئ 2026 01:02pm
60 دن بعد ایران جنگ فیصلہ کن موڑ پر، ٹرمپ کو کانگریس کی منظوری درکار

60 دن بعد ایران جنگ فیصلہ کن موڑ پر، ٹرمپ کو کانگریس کی منظوری درکار

مدت یکم مئی کوختم، کانگریس ہچکچاہٹ کا شکار، ٹرمپ پر قانونی دباؤ بڑھ گیا
اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 12:27pm
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر اخراجات، کانگریس میں حکومتی پالیسی پر سخت تنقید

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر اخراجات، کانگریس میں حکومتی پالیسی پر سخت تنقید

پیٹ ہیگستھ نے دفاعی بجٹ اور ایران جنگ سے متعلق امریکی حکمت عملی پر کڑے سوالات کا سامنا کیا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:02pm
یوکرین میں قیام امن کے لیے یورپی اتحاد کا برقرار رہنا ضروری ہے، چارلس

یوکرین میں قیام امن کے لیے یورپی اتحاد کا برقرار رہنا ضروری ہے، چارلس

موجودہ جنگ دراصل نیٹو کے عزم کا امتحان ہے، امریکی کانگریس سے خطاب
شائع 29 اپريل 2026 09:04am
ایران جنگ جاری رکھنے کے لیے کانگریس کی اجازت ضروری ہوگی: سوزن کولنز

ایران جنگ جاری رکھنے کے لیے کانگریس کی اجازت ضروری ہوگی: سوزن کولنز

ایران جنگ کے 60 دن مکمل ہونے پر صدر کے لیے لازم ہوگا کہ وہ کانگریس سے منظوری حاصل کریں، امریکی سینیٹرز
شائع 28 اپريل 2026 11:21pm
امریکا میں انتخابات سے پہلے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا معاملہ پھر اٹھ گیا

امریکا میں انتخابات سے پہلے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا معاملہ پھر اٹھ گیا

عوامی جائزے کے مطابق 55 فی صد افراد صدر کے مواخذے کی حمایت جب کہ 37 فی صد اس کی مخالفت میں ہیں۔
شائع 25 اپريل 2026 05:45pm
امریکی کانگریس اسرائیل پر غصہ، دفاعی ہتھیاروں کے لیے امریکی امداد کی مخالفت

امریکی کانگریس اسرائیل پر غصہ، دفاعی ہتھیاروں کے لیے امریکی امداد کی مخالفت

اسرائیل کو مزید فوجی امداد کی حمایت نہیں کر سکتے، ڈیموکریٹ ارکان
شائع 16 اپريل 2026 01:09pm
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا پر جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات کا الزام، معاملہ کیا ہے؟

امریکی خاتونِ اوّل میلانیا پر جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات کا الزام، معاملہ کیا ہے؟

کانگریس سے کھلی سماعت کا مطالبہ، الزامات جھوٹ اور میری کردار کشی ہیں، امریکی خاتون اول
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 12:54pm
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی ایپسٹین سے تعلق کی سختی سے تردید

امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی ایپسٹین سے تعلق کی سختی سے تردید

میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین کے ظلم کا شکار ہونے والی خواتین کے لیے کانگریس میں کھلی سماعت کا مطالبہ کر دیا۔
شائع 10 اپريل 2026 10:19am
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش ناکام

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش ناکام

امریکا میں ایران جنگ پر صدارتی اختیارات کا تنازع شدت اختیار کر گیا
شائع 09 اپريل 2026 11:19pm
’نیٹو سے علیحدگی امریکا کے لیے خودکشی ثابت ہوگی‘، امریکی سینیٹر کی ٹرمپ کو وارننگ

’نیٹو سے علیحدگی امریکا کے لیے خودکشی ثابت ہوگی‘، امریکی سینیٹر کی ٹرمپ کو وارننگ

امریکا کی نیٹو سے علیحدگی کا سب سے بڑا روس اور چین کو ہوگا، ایسا نہیں ہونے دیں گے: سینیٹر ٹم کین کی ٹرمپ پر شدید تنقید
شائع 09 اپريل 2026 09:52pm
ٹرمپ کا کانگریس سے جنگی بجٹ میں 1500 ارب ڈالر کی منظوری کا مطالبہ

ٹرمپ کا کانگریس سے جنگی بجٹ میں 1500 ارب ڈالر کی منظوری کا مطالبہ

ٹرمپ کا بڑھتا ہوا جنگی جنون، کانگریس سے جنگی بجٹ میں 1500 ارب ڈالر کی منظوری کا مطالبہ
شائع 04 اپريل 2026 09:27am
ایران کے خلاف جنگ میں مذہبی رنگ: ٹرمپ نے پادریوں کو اوول آفس بلا لیا

ایران کے خلاف جنگ میں مذہبی رنگ: ٹرمپ نے پادریوں کو اوول آفس بلا لیا

معروف ایوینجلیک پادری رابرٹ جیفریس، سیموئل روڈریگز اور ڈیوڈ بارٹن بھی شریک
شائع 06 مارچ 2026 12:13pm
’ایران کے تمام ڈرونز کو روکنا ممکن نہیں‘، امریکی حکام کی کانگریس کو بریفنگ میں اعتراف

’ایران کے تمام ڈرونز کو روکنا ممکن نہیں‘، امریکی حکام کی کانگریس کو بریفنگ میں اعتراف

امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی ڈرونز امریکا کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے چیلنج بن چکے ہیں: سی این این
شائع 05 مارچ 2026 10:59am
مئی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو واضح شکست دی: امریکی کمیشن رپورٹ

مئی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو واضح شکست دی: امریکی کمیشن رپورٹ

امریکی کانگریس کی رپورٹ نے عالمی سطح پر واضح کردیا کہ اس جنگ کا حقیقی فاتح پاکستان تھا
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 03:38pm
امریکی سینیٹ میں مزید ایپسٹین دستاویزات جاری کرنے کا بل منظور

امریکی سینیٹ میں مزید ایپسٹین دستاویزات جاری کرنے کا بل منظور

اعلان کے ساتھ ہی گیلری میں موجود ایپسٹین کے ہاتھوں ظلم سہنے والے ایک دوسرے سے لپٹ کر رونے لگے
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 11:57am
امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان سے متعلق خط صدر جوبائیڈن کو موصول

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان سے متعلق خط صدر جوبائیڈن کو موصول

ہم پاکستان میں جمہوریت کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان میتھو ملر
شائع 29 اکتوبر 2024 08:45am
بھارت کے سِکھ کش فسادات کو قتلِ عام قرار دلوانے کیلئے امریکی کانگریس میں قرارداد

بھارت کے سِکھ کش فسادات کو قتلِ عام قرار دلوانے کیلئے امریکی کانگریس میں قرارداد

چار ارکان کی طرف سے پیش کی جانے والی قرارداد کی بنیاد پر دوبارہ تحقیقات کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2024 11:03pm
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی انٹیلیجنس کا کانگریس میں بڑا اعتراف

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی انٹیلیجنس کا کانگریس میں بڑا اعتراف

بھارت سے کشیدہ تعلقات کے باوجود لائن آف کنٹرول پر 3 سال سے سکون ہے، لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کا بیان
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:39pm
امریکی کانگریس کی پاکستان پر سماعت کا دفتر خارجہ نے جواب دے دیا

امریکی کانگریس کی پاکستان پر سماعت کا دفتر خارجہ نے جواب دے دیا

غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے امریکا کے ساتھ بامعنی بات چیت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ
شائع 21 مارچ 2024 05:32pm
امریکا میں کانگرس کمیٹی کی سماعت پی ٹی آئی کی سازش سے ہوئی، عطاء تارڑ

امریکا میں کانگرس کمیٹی کی سماعت پی ٹی آئی کی سازش سے ہوئی، عطاء تارڑ

یہ کانگریس کمیٹی میں امید سے گئے مگر انجام قوم کے سامنے آگیا، وزیر اطلاعات
شائع 20 مارچ 2024 09:54pm
امریکی کانگریس سماعت میں گھسنے والوں کے عمران خان کی رہائی کے نعرے، مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، ڈونلڈ لو

امریکی کانگریس سماعت میں گھسنے والوں کے عمران خان کی رہائی کے نعرے، مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، ڈونلڈ لو

عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کی بازگشت
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:55pm
حوثی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائی، امریکی صدر کو کانگریس میں تنقید کا سامنا

حوثی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائی، امریکی صدر کو کانگریس میں تنقید کا سامنا

دونوں ایوانوں کے قانون سازوں میں ایک بار پھر جنگ شروع کرنے کے اختیار سے متعلق بحث زور پکڑگئی
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:51pm
امریکا نے گجرات کے قصائی مودی کو کانگریس سے خطاب کی دعوت دے دی

امریکا نے گجرات کے قصائی مودی کو کانگریس سے خطاب کی دعوت دے دی

بھارتی وزیراعظم کی تقریر دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی کا جشن منائے گی، اسپیکر کانگریس
شائع 03 جون 2023 09:36am
60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران کو تحفظ دینے کیلئے خط لکھا ہے، فضل الرحمان

60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران کو تحفظ دینے کیلئے خط لکھا ہے، فضل الرحمان

ہمیں اپنے ملکی معاملات میں کسی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم
شائع 18 مئ 2023 10:08pm
امریکی اراکین کانگریس کا پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار تشویش

امریکی اراکین کانگریس کا پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار تشویش

66 ارکین کانگریس کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط
شائع 18 مئ 2023 09:47am
مزید امریکی سیاستدانوں نے پی ٹی آئی کے حق میں آواز بلند کردی

مزید امریکی سیاستدانوں نے پی ٹی آئی کے حق میں آواز بلند کردی

سب کو جمہوری اصولوں کا احترام کرنا چاہئے، امریکی رکن کانگریس
شائع 27 مارچ 2023 01:21pm
امریکی کانگریس ارکان کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، بریفنگ دی گئی

امریکی کانگریس ارکان کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، بریفنگ دی گئی

سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ہے۔
شائع 04 ستمبر 2022 09:17pm
US Congress moves to ban discrimination of race-related hairstyles

US Congress moves to ban discrimination of race-related hairstyles

Numerous instances of this kind of discrimination rise to public attention in the United States
Published 19 Mar, 2022 12:03am
US bill seeks to designate Pakistan 'state sponsor of terrorism'

US bill seeks to designate Pakistan 'state sponsor of terrorism'

US Congressperson Scott Perry tables the bill seeking to impose restrictions on Islamabad
Published 11 Mar, 2022 06:31pm
  • 1
  • 2
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل

نجف اور کربلا سنسان کیوں ہو گئے؟

نجف اور کربلا سنسان کیوں ہو گئے؟

رولز رائس کی پہلی مکمل الیکٹرک کنورٹیبل گاڑی

رولز رائس کی پہلی مکمل الیکٹرک کنورٹیبل گاڑی

'میرا لیاری': غلط تاثر کو جواب

'میرا لیاری': غلط تاثر کو جواب

پیسے نے رشتوں کی حیثیت بدل دی

پیسے نے رشتوں کی حیثیت بدل دی

تازہ ترین

امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ

امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ

ایران نے امریکی تجاویز پر پاکستان کے ذریعے جواب بھجوا دیا، شہباز شریف کی تصدیق

ایران نے امریکی تجاویز پر پاکستان کے ذریعے جواب بھجوا دیا، شہباز شریف کی تصدیق

ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے: وزیراعظم

ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے: وزیراعظم

ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں

ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں

اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے: ایرانی فوج

اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے: ایرانی فوج

تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران

تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران

ایران کے شہر چابہار میں زوردار دھماکوں کی اطلاع

ایران کے شہر چابہار میں زوردار دھماکوں کی اطلاع

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.