امریکا کا پاکستان سے ’ایکس‘ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ نئی حکومت کی تشکیل کسی بھی ملک کا اندرونی فیصلہ ہوتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 09:38am
نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے، میتھو ملر شائع 21 فروری 2024 08:28am
امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا پاکستان میں جو بھی حکومت بنے اس کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 15 فروری 2024 08:52am
امریکی محکمہ خارجہ بریفنگ میں صحافیوں کے پاکستانی الیکشن پر سنگین سوالات 'میڈیا نے 100 فیصد نتایج دیکھے ہیں، الزامات درست ہیں، دھاندلی کے باوجود عمران خان جیتے' ، صحافی اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 03:26pm
پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات چاہتے ہیں، امریکا الیکشن مسابقت پر مبنی تھے، اس حکومت کے ساتھ کام کرینگے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:56am
امریکہ کا پاکستان انتخابات میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ یورپی یونین بھی انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرچکی ہے شائع 10 فروری 2024 12:20pm
پاکستان میں الیکشن کے دوران پابندیاں تشویش ناک ہیں، امریکا پاکستانی عوام کو خوف کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا حق ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 09:17am
امریکا کی سبی میں ’پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کی مذمت‘ پاکستانی عوام کو حق ہے کہ بلا خوف و خطر اپنا قائد منتخب کریں، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ شائع 01 فروری 2024 12:22am
پاکستان اور وینزویلا میں سزاؤں پر امریکہ کا متضاد موقف، صحافی نے سوال اٹھا دیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کی سزا پر تبصرے سے گریز کیا تھا شائع 31 جنوری 2024 02:40pm
پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر امریکہ کا اظہار تشویش آزاد میڈیا صحت مندانہ جمہوریت یقینی بناتا ہے، نائب ترجمان محکمہ خارجہ شائع 26 جنوری 2024 08:14am
مذہبی آزادیوں کی امریکی رپورٹ میں بھارت کو کلین چٹ پر متعلقہ کمیشن برہم یو ایس سی آئی آر ایف نے بھارت اور نائجیریا میں مذہبی آزادی سلب کیے جانے پر کانگریس میں بحث کا مطالبہ کردیا شائع 05 جنوری 2024 12:39pm
امریکہ پاکستان میں ’جبر‘ کی حمایت کرتا رہے گا، ترجمان کے منہ سے غلط الفاظ نکل گئے میتھو ملر پریس کانفرنس میں وضاحت دینے پر مجبور، منہ سے سچ نکل گیا، سوشل میڈیا صارفین اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 09:48am
پاکستان کو یہ نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کرائے، امریکہ کسی ایک امیدوار کو دوسرے پر اہمیت نہیں دیتے، محمکہ خارجہ، عمران خان کے الزامات کا جواب اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:33am
پاکستان نان نیٹو اتحادی، علاقائی سلامتی پر شراکت داری کے منتظر ہیں، امریکہ آرمی چیف عاصم منیر پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کیلئے واشنگٹن میں تھے، میتھیو ملر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:38am
پاکستانی رہنماؤں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 12 دسمبر 2023 08:34am
سکھ رہنما قتل کی بھارتی سازش کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں، دہلی کینیڈا سے بھی تعاون کرے، امریکا ہم اس تحقیقات کے نتائج دیکھنے کے منتظر ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 06 دسمبر 2023 10:45am
امریکا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا، خفیہ اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 'بھارتی حکومت کا اہلکار امریکا کی سرزمین پرسکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنون کے قتل کی "ناکام سازش" میں ملوث ہے' شائع 01 دسمبر 2023 11:42am
پاکستان سے امریکا جانے والے افغان باشندوں کیلئے ہاٹ لائن قائم ہاٹ لائن امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے قائم کی گئی شائع 28 نومبر 2023 01:09pm
ڈونلڈ بلوم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر جواب سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار کسی سیاسی رہنما پر پوزیشن نہیں رکھتے، ترجمان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 12:12pm
غزہ سے متعلق بیان پر فلسطینی نژاد امریکی رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کیخلاف قرارداد منظور 'مجھے خاموش نہیں کیا جاسکتا۔ میں کسی کےلیے اپنے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہیں کروں گی' شائع 08 نومبر 2023 02:00pm
پاکستانی فورسز پر حملوں سے آگاہ ہیں، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا، امریکا پاکستان میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، ویدانت پٹیل شائع 08 نومبر 2023 08:52am
الیکشن کے دوران عمران خان کے جیل میں رہنے پر تبصرے سے امریکہ کا انکار یقینی بنایا جائے کہ انتخابات پاکستانی عوام کے فائدے کے لئے ہوں، ترجمان محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:39am
اسرائیل کو مزید فوجی امداد دینے پر امریکی محکمہ خارجہ کا عہدیدار مستعفی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ وہی غلطیاں دہرا رہی ہے جو واشنگٹن کئی دہائیوں سے کر رہا ہے، جوش پال شائع 19 اکتوبر 2023 05:28pm
روس کا امریکا کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم امریکا روس کے اقدامات کا مناسب جواب دے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 15 ستمبر 2023 08:57am
پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکا کا مطالبہ عوامی اور حکومتی سطح پر پاک امریکا تعلقات کی قدر کرتے ہیں، میتھیو ملر شائع 14 ستمبر 2023 08:29am
ڈونلڈ بلوم چیف الیکشن کمشنر سے کیوں ملے؟ پاکستان میں امریکی سفیر کی ملاقاتوں پر واشنگٹن کی وضاحت امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا شائع 12 ستمبر 2023 09:23am
عمران خان کیخلاف الزامات کو بے بنیاد نہیں کہہ سکتے، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں، امریکا شائع 08 اگست 2023 09:13am
پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ امریکا کی بھارت میں سب سے فسادات سے گریز کی درخواست شائع 03 اگست 2023 08:41am
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا، امریکا 'افغانستان کو بطوردہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ کےاستعمال سے روکنا طالبان کی ذمہ داری ہے' شائع 18 جولائ 2023 09:28am
آئی ایم ایف ڈیل میں پاکستان کی مدد پر امریکا کا ردعمل ہم مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 12 جولائ 2023 08:44am