وینزویلا: تباہ کن زلزلے میں اموات 2 ہزار 954 ہوگئیں متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں: حکام شائع 05 جولائ 2026 09:38am
وینزویلا زلزلہ: چار روز بعد باپ اور بیٹے کو زندہ نکال لیا گیا، ہلاکتیں 1450 ہوگئیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق زلزلے سے مجموعی طور پر 12 ہزار 721 افراد متاثر ہوئے ہیں شائع 29 جون 2026 11:50am
ارجنٹینا کے فٹبالر کی بیوی بچے بھی وینزویلا زلزلے میں جاں بحق حادثے کے وقت فٹبالر لوکس ٹریخو اپنے کلب کے ساتھ آئندہ میچ کی تیاری کے لیے دارالحکومت کراکس میں تھے۔ شائع 29 جون 2026 11:17am
وینزویلا، جاپان اور اب پاکستان: دنیا بھر میں اچانک بڑھنے والے زلزلوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ایک ہی وقت میں اتنے بڑے زلزلوں کے آنے پر دنیا بھر کے لوگ پریشان ہیں۔ شائع 28 جون 2026 11:10am
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 1430 ہو گئیں، لاکھوں افراد امداد کے منتظر اقوام متحدہ کے مطابق 67 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو سکتے ہیں، عالمی امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ شائع 27 جون 2026 11:28pm
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 920 ہوگئی، 3360 افراد زخمی دو طاقتور زلزلوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری اور ہزاروں افراد لاپتہ ہیں جب کہ متعدد ممالک نے امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 26 جون 2026 11:28pm