دانیہ شاہ نکاح کے بعد منظر عام پر آگئی، ویڈیو وائرل دانیہ شاہ نے حال ہی سوشل میڈیا پر اپنے وکیل سے شادی کی خبروں کے حوالے سے توجہ حاصل کی تھی اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:01pm
طوفانی بارش کے باعث عمارت دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل واقعہ ہماچل پردیش میں پیش آیا، جہاں پوری عمارت دریا میں جا گری، ویڈیو ایکس پر اپلوڈ کی گئی تھی شائع 01 اگست 2024 09:32am
اولمپکس میچ کے دوران شادی کی انگوٹھی گم ہونے پر کھلاڑی روتے ہوئے اہلیہ سے معافی مانگنے لگا اطالوی اتھلیٹ ہائی جمپر کی شادی کی انگوٹھی پیرس میں افتتاحی تقریب کے دوران گُم ہوئی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:46pm
رات کے اندھیرے میں رونے والی چڑیل ویڈیو میں ریکارڈ؟ بھارتی ریاست کے گاؤں کے رہائشی چڑیل کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں شائع 27 جولائ 2024 04:15pm
سارہ علی خان ایئرہوسٹس پربرس پڑیں، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولا ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں اداکارہ کو غصے کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے شائع 25 جولائ 2024 12:10pm
کوہلی ریاضی کے مضمون میں نکمے، میٹرک کی مارک شیٹ منظر عام پر آگئی معروف بھارتی بلے باز ورات کوہلی نے 12 ویں جماعت تک ہی تعلیم مکمل کی ہے شائع 22 جولائ 2024 04:11pm
اننت امبانی کی شادی میں سلمان خان ’ٹیڑھی نظروں‘ سے کسے دیکھ رہے تھے سلمان خان کی شادی کی تقریب میں تکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے شائع 22 جولائ 2024 03:12pm
نریندر مودی، ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ فرانسس کی ’فیشن شو‘ میں شرکت اے آئی فیشن شو میں فیس بک کے بانی کو سانپ کا لباس پہنایا گیا تھا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:56pm
نازیبا ویڈیو کے حوالے سے اروشی روٹیلا منظر عام پر آ گئیں گزشتہ دنوں اداکارہ اروشی روٹیلا کے حوالے سے ویڈیو انسٹاگرام صارف کی جانب سے شئیر کی گئی تھی شائع 19 جولائ 2024 10:59am
اوکاڑہ یونیورسٹی کی چھت پر طلبہ کی نازیبا ویڈیو کا معاملہ، 2 افسران معطل اوکاڑہ یونیورسٹی میں بغیر اجازت ڈرون کیمرہ کے ذریعے غیر قانونی طور پر ویڈیو بنانے والوں کے خلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 04:51pm
اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولا انسٹاگرام پر اداکارہ سے متعلق ویڈیو وائرل ہے، جو کہ انسٹاگرام صارف کی جانب سے شئیر کی گئی ہے شائع 18 جولائ 2024 12:27pm
جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑانے پر ہربھجن سنگھ شرمندہ، معافی مانگ لی ویڈیو بنانے کی وجہ بھی بتا دی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 11:29pm
چلتی ہوئی اسکول وین سے 2 طلباء گر پڑیں، ویڈیو وائرل واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا شائع 14 جولائ 2024 01:55pm
ہاتھی نے ٹرین کو ہلا کر رکھ دیا، حادثے میں جانور شدید زخمی حادثے کی ویڈیو میں ہاتھی کو لڑکھڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:40pm
گھوڑے اور گاڑی کے بجائے دلہا بلڈوزر میں بارات لے آیا شادی کے موقع پر دلہے میاں نے بلڈوزر کو بھی پھولوں سے سجوایا تھا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 01:45pm
لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا، پائلٹ کی عقلمندی کام آ گئی امریکی پرواز میں 180 مسافر سوار تھے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے شائع 11 جولائ 2024 11:18am
’اب بچا ہی کیا ہے‘، شادی کے بعد والی رات کے وی لاگ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا 'یہ وی لاگرز بالکل پاگل ہو چکے ہیں' شائع 07 جولائ 2024 10:00pm
کوہلی کس بابا کو مانتے ہیں، فون کے وال پیپر نے بھانڈا پھوڑ دیا کوہلی کے مداحوں کو ان کا موبائل وال پیپر کافی پسند آیا۔ شائع 05 جولائ 2024 05:24pm
روہت شرما اپنی ’بھولنے کی بیماری‘ کی وجہ سے کیوں وائرل ہوئے روہت شرما کی اس عادت سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر اپلوڈ کی تھی شائع 30 جون 2024 03:54pm
غیر مناسب انداز میں بوسہ لینے کی ویڈیو وائرل، سوناکشی سنہا کے والدین سمیت حاضرین محفل بھی حیران سوناکشی سنہا اور دلہے ظہیر اقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:26pm
حبا بخاری نماز پڑھ کر کیا دعا مانگتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف اداکارہ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے شائع 23 جون 2024 12:49pm
گلوکاری کے بعد حرا مانی کا ’غرارے‘ میں رقص سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ نے اپنے رقص کی ویڈیو انسٹااگرام پر اپلوڈ کی تھی اپ ڈیٹ 18 جون 2024 09:31pm
ملک بھر میں کئی قربانی کے جانور بپھر گئے، موسمی قصائیوں کی دوڑیں لگ گئیں سوشل میڈیا پر بھاگتے دوڑتے جانوروں کی ویڈیوز وائرل اپ ڈیٹ 17 جون 2024 06:25pm
مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے اونٹنی سانگھڑ سے کراچی منتقل، ’جان بچانےکیلئے مسلسل کھڑا رکھنا پڑیگا‘ سانگھڑ میں وڈیرے نے تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی شائع 16 جون 2024 09:59pm
کیا یہ ایمپریس مارکیٹ ہے؟ شیر کے ساتھ موجود خاتون کی تصویر کی حقیقت خاتون سوشل میڈیا اسٹار کی جانب سے شیر کے ہمراہ ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:36pm
’معصوم جانور قیامت کے دن وڈیرے کے خلاف شکایت کرے گا‘ سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے سانگھڑ کے وڈیرے نے بے زبان جانور کی ٹانگ کاٹ دی تھی شائع 15 جون 2024 04:52pm
پاک بھارت میچ کے دوران انوشکا شرما آپے سے باہر، غصے کے دوران ویڈیو وائرل ویڈیو سوشل میڈیا صارف نے شئیر کر دی شائع 13 جون 2024 09:58am
چین نے دنیا کو ماموں بنا دیا، ملک کا سب سے بڑا قدرتی آبشار ’جعلی‘ نکلا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے پول کھو دیا شائع 11 جون 2024 06:36pm
’میں نے کن جاہلوں میں شادی کرلی‘ ثانیہ مرزا کپل شرما شو میں بول پڑیں ثانیہ مرزا کی 'ساس' سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 11 جون 2024 04:04pm
ایران میں خلائی مخلوق کی آمد؟ ویڈیو نے تہلکہ مچادیا اڑن طشتری لوگوں کے سروں سے صرف چند میٹر اوپر منڈلا رہی تھی شائع 10 جون 2024 09:41pm