امریکا کا فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے مجرموں جیسا سلوک جرمن ٹیم کی جہازمیں بیھٹنے سے قبل تلاشی، ویڈیو وائرل شائع 21 جون 2026 09:08am
ارباز خان کی گاڑی میں نامعلوم شخص کے گھسنے کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں ارباز خان کے چہرے پر حیرانی اور پریشانی صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ شائع 17 جون 2026 09:33am
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران کی آڈیو لیک، شرپسندی کا منصوبہ بے نقاب مبینہ آڈیو میں مسلح افراد کی موجودگی اور راولاکوٹ کی جانب پیش قدمی کا ذکر، سپریم کورٹ بار اور خواجہ آصف کا سخت ردعمل اپ ڈیٹ 14 جون 2026 10:06am
'370 کی بریانی': ایک جملہ نوجوان کی زندگی برباد کرگیا سوشل میڈیا پر شدید ردِ عمل کاسامنا: اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا پڑا، اس کے ساتھ ہی ان کی کمپنی نے بھی نوجوان کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ شائع 10 جون 2026 12:58pm
بلاول بھٹو ننھے یوٹیوبر شیراز کے مداح نکل آئے، ملاقات کی ویڈیو وائرل 'میں کراچی سے بھی آپ کو فالو کرتا ہوں'،چیئرمین پیپلز پارٹی کی شیراز اور مسکان سے دلچسپ گفتگو۔ شائع 05 جون 2026 12:56pm
فیصل قریشی کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ویڈیو کے دوران فیصل قریشی کی کیفیت نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ شائع 04 جون 2026 09:07am
ویڈیو: دانتوں سے 720 ٹن وزنی بحری جہاز کھینچنے کا ورلڈ ریکارڈ یہ اب تک کا دانتوں سے کھینچا جانے والا سب سے بھاری جہاز ہے۔ شائع 18 اپريل 2026 11:10am
معذور بچی کی وہ مسکراہٹ جس نے سوشل میڈیا کو رلا دیا کھکھلاتی ہنسی بتا رہی ہے کہ وہ اپنے دوستوں کی خوشی میں پوری طرح شریک ہے۔ شائع 16 اپريل 2026 12:20pm
رجب بٹ کی بیٹے کے ساتھ ویڈیو، ایمان فاطمہ نے حقیقت بے نقاب کر دی ایمان فاطمہ کے سنگین الزامات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ شائع 11 اپريل 2026 03:37pm
ٹوکیو تھیم پارک میں کوؤں نے ’ریپنزِل‘ کے بالوں کو کیوں نوچ ڈالا؟ ویڈیو وائرل مشینی روبوٹس کے ساتھ پیش آنے والا یہ حالیہ دنوں کا دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ شائع 03 اپريل 2026 11:55am
غزہ میں گڑیا کا جنازہ: جنگ کے اثرات معصوم بچوں تک پہنچ گئے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو عالمی برادری کے لیے خاموش سوالیہ نشان ہے۔ شائع 03 اپريل 2026 10:29am
تیسری شادی کے بعد فضا علی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں، رومانوی ویڈیوز پر سوالات صارفین نے پبلسٹی اسٹنٹس کا الزام لگا دیا۔ شائع 02 اپريل 2026 12:26pm
آپریشن تھیٹر میں ’سی سیکشن‘ کا مقابلہ: ویڈیو وائرل ہونے پر پنجاب کے ڈاکٹرز معطل اس طرح کا غیر پیشہ ورانہ رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیر صحت پنجاب شائع 28 مارچ 2026 04:10pm
بھارت میں دلہن پر کروڑوں روپے نچھاور کرنے کا معاملہ، حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر دعوے کیے جارہے ہیں کہ اس تقریب میں تقریباً ساڑھے 8 کروڑ روپے نچھاور کیے گئے شائع 20 فروری 2026 02:33pm
’ٹاٹ مور دین آل آف یو‘: سندھ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کی نشے میں دُھت انگریزی وائرل 'یہ جانو جرمن 2.0 مسخرہ کون ہے؟' اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 01:05pm
لاڑکانہ: پولیس اہلکار نے سرِعام فائرنگ کرکے شہری کی جان لے لی پولیس نے واقعے کو مقابلہ اور ہلاک شہری کو ڈکیت قرار دیا ہے شائع 01 جنوری 2026 06:28pm
لندن: بنگلہ دیشی سفارتخانے کے باہر ہندو انتہا پسند اور خالصتانی سکھ آمنے سامنے پولیس نے حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے بنگلہ دیشی سفارتخانے کے اطراف سیکیورٹی حصار قائم کر دیا، رپورٹ شائع 28 دسمبر 2025 09:24am
انوکھا اسپن ایکشن: باؤلر کے عجیب بولنگ اسٹائل کی انٹرنیٹ پر دھوم اگر آئی سی سی اسے قانونی قرار دے تو یہ انداز بیٹنگ لائن اپ کو تہس نہس کر سکتا ہے۔ شائع 27 دسمبر 2025 10:08am
ایشیز سیریز: کھلاڑیوں کی شراب نوشی کا معاملہ، انگلش بورڈ کا تحقیقات کا فیصلہ اگر کھلاڑیوں کی جانب سے حد سے زیادہ شراب نوشی کے شواہد ملے تو سنجیدگی سے کارروائی کی جائے گی: روب کی شائع 24 دسمبر 2025 06:52pm
’ہم ہیں سب سے بڑے فراری‘: اربوں روپے لوٹ کر بھاگنے والے افراد کا بھارت کو چیلنج انسٹاگرام پوسٹ کیپشن میں بھارت کے لیے طنزیہ اور اشتعال انگیز الفاظ کے استعمال نے طوفان کھڑا کردیا۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 03:22pm
بھارت: معمولی تکرار پر ڈاکٹر نے مریض پر گھونسوں کی بارش کردی بدتمیزی پر ڈاکٹر سے رویہ درست کرنے کا کہا تو تشدد کا نشانہ بنایا: متاثرہ مریض شائع 22 دسمبر 2025 08:20pm
کولڈ پلے اسکینڈل تنازع میں ملوث خاتون نے بالآخر خاموشی توڑ دی امریکی خاتون کی زندگی کا وہ لمحہ جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ شائع 19 دسمبر 2025 01:00pm
نمازیوں کے درمیان صف میں کھیلتی بلی کی ویڈیو وائرل نماز کے دوران صف میں آرام سے بیٹھی بلی اور بزرگ نمازی کے ساتھ کھیلنے کا دل کو چھو لینے والا منظر شائع 19 دسمبر 2025 12:51pm
نتیش کمار کے خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے پر ’دنگل گرل‘ زائرہ وسیم برہم بہار کے وزیر اعلیٰ کی اس حرکت پر غم وغصے کی لہر جاری ہے۔ شائع 16 دسمبر 2025 03:46pm
فیکٹری ورکر نے دنیا کا تیز ترین انناس کاٹنے کا ریکارڈ قائم کردیا گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم نے انہیں سرٹیفکیٹ پیش کیا جبکہ ساتھی ملازمین نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔ شائع 16 دسمبر 2025 01:28pm
یوکرین کا سمندری ڈرون سے روسی آبدوز تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو جاری روس نے اس حملے سے کسی بھی قسم کے نقصان کی تردید کی ہے۔ شائع 16 دسمبر 2025 09:10am
شلپا شیٹی کے کلب میں آدھی رات کو ہنگامہ آرائی شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا پہلے ہی 60 کروڑ بدعنوانی کیس کی خبروں میں نمایاں ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 11:03am
شہباز شریف کی پیوٹن سے ’زبردستی‘ ملاقات کی کوشش: ویڈیو بھارتی پروپیگنڈا نکلی بھارتی چینل نے ویڈیو حالات کی نامکمل ترجمانی قرار دے کر خود حذف کردی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 02:09pm
ترکی: اسکول کے پرنسپل نے طالب علم کو سیڑھیوں سے دھکیل دیا ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ شائع 13 نومبر 2025 03:59pm
’کتنی بیویاں ہیں، بس ایک ہی؟‘ ٹرمپ اور شامی صدر کا دلچسپ مکالمہ، ویڈیو وائرل صدر ٹرمپ نے شامی صدر اور انکی اہلیہ کو اپنے برانڈ کی مشہور پرفیوم گفٹ کی۔ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 08:54pm