پاکستان شائع 14 مئ 2025 12:22pm پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدی اہلکاروں کا تبادلہ آج واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ۔
پاکستان شائع 08 مئ 2025 03:00pm واہگہ بارڈر سے متعلق سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی قرار جعلی ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ واہگہ بارڈر کے قریب ایک سکیورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2025 06:53pm واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، پنجاب رینجرز کے جوانوں نے بھارت پر لرزہ طاری کردیا تقریب میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے رہے
پاکستان شائع 03 مئ 2025 08:30am بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، واہگہ بارڈر بند، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے بھارتی حکومت نے راتوں رات ان کے ویزے منسوخ کر دیے اور زبردستی گھروں سے نکال کر پاکستانیوں کو اٹاری بارڈر پر پہنچا دیا
پاکستان شائع 02 مئ 2025 02:23pm پاکستان اور بھارت کی جانب سے شہریوں کی واپسی کیلیے واہگہ بارڈر پر نرمی بھارت سے 20 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
دنیا شائع 01 مئ 2025 08:56am بھارت سے ملک بدری کے دوران 69 سالہ پاکستانی دل کے دورے سے جاں بحق بھارت میں مقیم پاکستانی شہریوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 09:03am پاکستان اور بھارت کے شہریوں کی وطن واپسی، واہگہ اور اٹاری بارڈر بند دونوں ممالک کو انسانی بنیادوں پر ایک دوسرے سے تعلقات بہتر بنانے چاہئیں، شہریوں کا مطالبہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 11:31pm پاک بھارت کشیدگی: علاج کیلئے بھارت جانے والے ذہنی معذور بچے کو اٹاری بارڈر پر روک لیا گیا دوسری طرف بھارتی سفارتی عملہ واہگہ بارڈر کے راستے واپس ہندوستان روانہ ہوگیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 10:12pm پاک بھارت کشیدگی: آج مزید کتنے پاکستانی واپس آئے اور کتنے بھارتی واپس گئے؟ واہگہ بارڈر کے ذریعے دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
▶️ کھیل شائع 26 اپريل 2025 01:45pm پی ایس ایل براڈکاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملہ پاکستان سے بےدخل 23بھارتی براڈ کاسٹز کو واہگہ کےراستے بھارت روانہ کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 08:31pm واہگہ بارڈر سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ویزوں کی منسوخی کے بعد 191 پاکستانی شہری اور 287 بھارتی شہری واہگہ کے ذریعے اپنے وطن واپس چلے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:24pm پاکستانی اور بھارتی باشندوں کو واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، 309 بھارتی واپس چلے گئے مودی حکومت جلد بازی کی بجائے اگر تحقیقات کر لیتی تو بہتر ہوتا، بھارتی شہری
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 01:47pm پاک بھارت سفارتی کشیدگی، شہریوں کو وطن واپسی کی ہدایت پاکستان سے بھارتی شہریوں کی امیگریشن کا عمل جاری، بھارت نے اب تک پاکستانیوں کی امیگریشن کا آغاز نہیں کیا۔
پاکستان شائع 24 مئ 2024 03:27pm واہگہ بارڈر کے قریب ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام سرحدی علاقے میں پولیس چوکہ کے قریب ڈرن گرا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 04:17pm پاکستان کا مزید 200 بھارتی قیدی رہا کرنے کا فیصلہ پاکستان رواں ماہ 198 بھارتی قیدیوں کو رہا کرچکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:16am پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا، ترجمان دفترخارجہ
ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟