پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2025 10:44am ملک بھر میں کہیں بارش تو کہیں جھلسا دینے والی گرمی کا راج سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی اور گردآلود ہواؤں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 16 جون 2025 11:34am کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان سمندری ہوائیں بحال، ہوا کی رفتار 10 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 16 جون 2025 09:10am ملک بھر میں بارش اور کہیں آندھی کا امکان بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے عوام نے سکھ کا سانس لیا
پاکستان شائع 15 جون 2025 02:41pm کراچی میں بارش کب سے شروع ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی شہر قائد میں کل سے ہلکی بارش کی پیش گوئی،گرمی کی شدت میں کمی کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2025 10:42am ملک بھر میں موسم گرم اور خشک، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کا امکان پنجاب ،سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان یے،محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 11 جون 2025 11:12am ملک بھر میں شدید گرمی ، پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 10 جون 2025 09:57am ملک بھر میں گرمی کی لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہے گی اور درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2025 03:02pm پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
پاکستان شائع 08 جون 2025 10:22am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی، درجہ حرارت 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان لاہور کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
پاکستان شائع 07 جون 2025 11:05pm اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش محکمہ موسمیات کے مطابق ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
پاکستان شائع 07 جون 2025 06:51pm خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش، موسم خوشگوار ضلع خیبر، چارسدہ اور سوات میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 06 جون 2025 11:01am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان 07 سے 12 جون کے دوران وسطی و بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 05 جون 2025 11:29am کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل بحال دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 05 جون 2025 09:10am ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، کچھ مقامات پر بارش کا امکان سندھ ،بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 04 جون 2025 08:54am ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا فصلوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
پاکستان شائع 02 جون 2025 08:35am ملک بھر میں موسم گرم، بعض علاقوں میں بارش کا امکان سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 01 جون 2025 09:45am ہوشیار! آج سورج ملک بھر میں آگ برسائے گا گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان
پاکستان شائع 31 مئ 2025 12:53pm لاہور اور کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانےکا امکان خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 09:36am سردی کی شدت مزید بڑھنے اور کراچی میں پارہ سنگل ڈیجیٹ تک جانے کا امکان سردی کی حالیہ لہر جنوری کے اختتام تک جاری رہے گی، سردار سرفراز
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 09:55am تیاری کرلیں! ملک کے مختلف علاقوں میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں بالائی اضلاع میں برف باری کا بھی امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 09:59am بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہنے کا امکان
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 08:19am بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ کراچی میں ایک ہفتے تک پارہ سنگل ڈیجٹ میں رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 10:04am شہر قائد میں کم از کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، 22 جنوری سے سردی کی نئی لہر متوقع شہر کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 08:59am بلوچستان میں برفانی طوفان اور بارش نے قہر ڈھا دیا، بجلی اور سڑکیں بند، نشیبی علاقے زیر آب شمالی علاقہ جات میں بھی پہاڑوں پر برفباری سے سفیدی چھائی ہوئی ہے
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 08:35pm کراچی میں اب ٹھنڈ کب بڑھے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا دھند چھانے کے باعث حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہو کر ڈھائی کلومیٹر رہ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 09:49am ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، شمالی علاقہ جات میں کڑاکے کی سردی کراچی میں بھی شدید ٹھنڈ، صبح سویرے پارہ بارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 09:13am کراچی میں پارہ 8 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت کب تک کم ہوگی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 11:36am نئے سال کے آغاز پر کراچی میں کتنی سردی پڑنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 04:47pm ملک میں کڑا کے کی سردی کے دوران برفباری کا قہر، کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ شمالی بلوچستان میں فرفر ہواؤں کا راج، کوئٹہ میں پارہ منفی چھ ہوگیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 08:40am کڑکتی سردی میں بھیگے بھیگے سے دسمبر آغاز ہوگیا، مختلف علاقوں میں برفباری اور بارشیں کراچی میں بھی ٹھنڈ نے پارہ گرا دیا
بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز شامل کی جائیں، سینیٹ کی منظوری کے بغیر فنانس بل غیر آئینی ہوگا: بیرسٹر گوہر