امریکہ میں 17 سال تک دہشت پھیلانے والا ’اُنابومبر‘ جیل میں مردہ پایا گیا اُنابومبر کو امریکہ کا سب سے بڑا بمبار سمجھا جاتا تھا۔
قازقستان کے جنگلات میں آگ، مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی آگ نے ایک لاکھ 48 ہزار ایکٹر رقبے پر تباہی مچائی، حکومت نے ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا
دنیا ٹرمپ نے اپنے خلاف فرد جرم کو انتخابی دھاندلی قرار دے دیا بائیڈن اور ان کی ٹیم شیطانی کھیل کھیل رہے ہیں، امریکی سابق صدر