اقوام متحدہ کا طالبان پر ”پشتون نواز آمریت“ قائم کرنے، دہشتگردی خدشات بڑھانے کا الزام طالبان کے وزراء کی اکثریت پشتون ہے، رپورٹ
کراچی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان کے پیش نظر7 بھارتی ریاستوں میں الرٹ جاری جنوبی علاقوں میں خوب بادل برسیں گے
امریکا کو روس کے اندر ایرانی ڈرون تیار کرنے کی کوششوں پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس ایرانی ڈرون روسی افواج نے یوکرین کیخلاف استعمال کیے، ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی
دنیا سال 2023 کے آغاز سے اب تک اسرائیل میں 100 عرب قتل عرب اسرائیلی کمیونٹیز نے ان قتلوں پرحکومت، پولیس اور بین گویر کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
دنیا مسلمان خواتین کا حجاب پہننا آئینی حق ہے، محبوبہ مفتی خواتین کے حجاب پر پابندی ناقابل قبول ہے، اس پر سخت رد عمل آئے گا، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر
دنیا برطانیہ کا ای ویزا پرمٹ صرف 10 پاؤنڈ میں کن ممالک کیلئے ہوگا متعلقہ ممالک کے زائرین سب سے کم لاگت میں آسانی سے برطانیہ کا دورہ کرسکیں گے، روزی ڈیاز
دنیا طیارہ حادثے میں لاپتا 4 بچے 40 دن بعد جنگل سے زندہ برآمد بچوں نے جنگل میں ناصرف اپنے لیے کھانے کا انتظام کیا بلکہ پناہ گاہیں بھی بنائیں۔
دنیا ترکیہ میں ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی برآمد، 6 افراد گرفتار جعلی کرنسی کو افریقی ممالک میں اسمگل کیا جانا تھا، گورنر استنبول
دنیا سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی فی الوقت پارلیمنٹ چھوڑ رہا ہوں جس پر افسوس ہے، بورس جانسن
دنیا غلاف کعبہ کو آج تین میٹر اوپر اٹھا دیا جائے گا گزشتہ دو سالوں سے اس روایت پر عمل نہیں ہوسکتا تھا۔