اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی 86 برس کی عمر میں چل بسے سلویو برلسکونی اٹلی کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں
بھارت: اورنگزیب عالمگیر کی تصویر استعمال کرنے پر 20 سالہ نوجوان گرفتار نوجوان نے اورنگزیب عالمگیر کی تصویر واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگائی تھی، بھارتی میڈیا
مشکوک پارسل نے جاپانی وزیراعظم کے قتل کی سماعت منسوخ کروادی خطرناک پارسل ملنے کے بعد عدالتی عملے اور سائلین سے عمارت کو خالی کروا لیا گیا
دنیا عیدالاضحیٰ 28 جون کو ہوگی یا نہیں؟ 18 جون کو دنیا کے تمام خطوں سے ہلال کس حد تک دیکھا جا سکے گا۔
دنیا میری بیوی کو برہنہ کرکے 120 لوگوں نے تشدد کیا، بھارتی فوجی کا الزام پولیس نے بھارتی فوجی کے الزامات کو جھوٹا قرار دے دیا۔
دنیا پارٹی فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد رہائی پولیس نے سابق وزیراعطم کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کیا کوئی چارج نہیں لگایا
دنیا عرب چین 2 روزہ تجارتی کانفرنس، پہلے روز 10 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط چین 430 ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، سعودی وزیر خارجہ
دنیا آگ لگنے سے امریکا کی اہم ہائی وے کا ایک حصہ تباہ گاڑی میں آگ لگنے اور پل کا ایک حصہ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا